بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہ“۔ پیغمبر خدا سے ارشاد ہورہا ہے کہ کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ بھی تمہیں دوست رکھے گا اور ...
برھان نظمقبلا ًيہ بات واضح ھو چکي ھے کہ خداوند عالم کا وجود واضح اور بديھي ھے اور ھر انسان کي فطرت ميں اس کے وجود پر اعتقاد کو وديعت کيا گيا ھے يعني ھر انسان فطري طور پر دل کي گھرائيوں سے خدا کے وجود پر يقين رکھتا ھے ليکن اس کا مطلب يہ نھيں ھے کہ خداوند ...
شیعہ توحید و نبوت و معاد کے علاوہ عدل الہی اور امامت کو اصول دین قراردیتے ہیں اور ان اصولوں میں تقلید کو جائز نہیں سمجھتے بلکہ ان اصولوں میں تحقیق کے قائل ہیں. رسول اللہ (ص) کو خاتم النبیین مانتے ہیں اور انکار ختم نبوت کو اسلام سے خارج ہونے کا عقیدہ ...
مومنین جنت میں وارد ھوں گے۔ جنت میں بھت سے عظیم الشان اور بڑے بڑے آسمانوں اور زمین کی وسعتوں تک پھیلے ھوئے باغات ھوں گے جن میں انواع واقسام کے درخت ھر قسم کے میوہ جات سے لدے ہوئے ھوں گے جو قابل دسترسی بھی ھوں گے۔ خوبصورت اورعالیشان محل ھوں گے۔ جن میں ...
اس نے پوچھا :خدا کب سے ھے ؟
امام (ع) نے فرمایا : تم یہ بتاوٴ کہ کب نہ تھا؟ (خداوندِ متعال جو زمان وزمانیات اور مجردات ومادیات کے لئے قیوم ھے، اس کی ذات اقدس عدم، نابودی اور زمان ومکان سے مبراھے)
پھر اس نے امام (ع) سے پوچھا : پس اس کے وجودکی دلیل کیا ھے ؟ ...
قیامت
جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ،تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں ”قیامت“ کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے تاکہ اس کی ضرورت اور اس کے یقینی هونے پرعقیدہ رکھے ،نیز اس ضرورت اور یقینی هونے کے اسباب کو تلاش کرے اور اس کی ضرورت پر ...
توحید کے کچھ درجات اور مراتب ہیں جیسا کہ توحید کے مقابلے میں شرک کے بھی درجات اور مراتب ہیں۔ جب تک کوئی توحید کے ان مراحل و مراتب کو طے نہیں کر لیتا وہ حقیقی معنوں میں موحد نہیں ہو سکتا۔ توحید ذاتیتوحید ذاتی سے مراد ذات حق تعالیٰ کی وحدانیت و ...
”جبر واختیار“ كا مسئلہ ایك طولانی بحث كا حامل ھے چند صفحات میں اس كو بیان نھیں كیا جا سكتا ۔ اور چونكہ مسئلہ ”جبر“ ایك سیاسی حربہ ھے یہ صرف غیر مذھبی حكام نے اپنے افعال واعمال كو صحیح كرنے كا ایك ذریعہ نكالا ھے، ان كا مقصد صرف اسلام كے ...
انبیاء کی تاریخی حیثیت واھمیت اور کردار، ان کے مثبت اثرات اور تعمیری اقدامات جو وہ کرگئے ھیں یا تھذیب وتمدن کے لئے ان کے خدمات کسی سے پوشیدہ نھیں ھیں۔ انبیاء تاریخ بشریت کے بزرگ ترین مصلح اوردل سوز ودردمند ترین رھبر رھے ھیں کہ جنھوںنے بشر کو اس کے ...
معرفت کالغوی اور اصطلاحی معنی لفظ معرفت ’’عرف‘‘ سےمشتق ہے اور لغت میں اس کا معنی ہے ’’کسی چیز کیذات،آثار اور خصوصیات کے بارے میں علم حاصل کرنا‘‘ (١)جبکہ اصطلاح میں کسی چیز کو اس کے غیر سے ممتاز کردینے کو اس چیز کی معرفت کہا جاتاہے ۔
فرق بین علم ...
[1]
”بے شک خداوند عالم انصاف اور (لوگوں کے ساتھ) نیکی کرنے اور احسان کا حکم کرتا ھے۔“
[2]
”اور تمھارا پروردگا تو بندوں پر (کبھی) ظلم کرنے والا نھیں ھے۔“
صدق اللّٰہ العلی العظیم
مقدمہ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔
الحمد للّٰہ علی ...
آپ (ص) کي بردباري اور اطمينان نفس کا يہ عالم تھا کہ جن باتوں کو سن کر دوسرے افراد بے تاب ہوجايا کرتے تھے وہ باتيں آپ ميں ذرہ برابر بھي اضطراب پيدا نہيں کر پاتي تھيں- بعض اوقات مکہ ميں حضور اکرم (ص) کے دشمن آپ (ص) کے ساتھ بدسلوکي سے پيش آتے تھے- ايک مرتبہ جب ...
۳۔دین کے پیشواؤں کے کلمات میں کمال کا دارومدار عقل علم اور ایمان پر ھے۔ اور ان میں سے ھر ایک کے لئے، امام زین العابدین(ع) سے منقول روایت کا اقتباس کافی ھے، جس کا مضمون تقریباًکچھ یوں ھے:
اگر کسی شخص کو دیکھو جو اپنی سیرت و منطق کے ذریعے خوف، عبادت و ...
خدا کے دن ایک ھزار سال کے برابر ھیں یا پچاس ھزار سال کے برابر ؟ سوره حج کی آیت نمبر ۴۷ میں ارشاد ھوتا ھے : “ اور آپ کے پروردگار کے نزدیک ایک دن بھی ان کے شمار کے ھزار سال کے برابر ھوتا ھے ۔ “سوره سجده کی آیت نمبر ۵ میں ارشاد ھوتا ھے : “ وه خدا آسمان سے ...
میں نے کاا، تو نے کہا!
میں نے کہا: تھک چکا ہوں.
تو نے کہا: لا تقنطوا من رحمة اللہ.
خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہوں ـ
(سورہ زمر/آیت 53)
میں نے کہا: کوئی بھی میرے دل کی بات نہیں جانتا.
تو نے کہا: ان اللہ یحول بین المرء و قلبه.
خدا انسان اور اس کے قلب کے بیچ ...
خدا كي بارگاہ ميں مناجات كا كيا فلسفہ ہے؟
دعا اور مناجات بہت ہي قيمتي سرمايہ اور اسلام اورقرآن كے مسلم حقائق ميں سے ہے كہ جس كے صحيح طريقے سے استفادہ كرنے سے روح و جسم كي پرورش ہوتي ہے- الكسيس كارل (مشہور انسان شناس) كہتا ہے: ""كوئي بھي اور قوم نابود ...
مذكورہ مطلب كے بارے میں چند توضیحات
1۔ مرحوم علامہ شیخ آقا بزرگ تھرانی نے حضرت آیت اللہ حاج میرزا حسین نائینی كے حالات زندگی میں اس طرح بیان كیا ھے :
” جب عراق پر انگریزوں كا قبضہ هوا اس وقت ملك فیصل بادشاہ تھے،اور یہ طے پایا كہ مجلس شورائے ملی ...
قرآن مجید میں جن Topics پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے ان میں سے ایک "انفاق" یعنی خدا کی راہ میں خرچ کرنا ہے۔ قرآن نے الگ الگ انداز میں لوگوں سے انفاق کرنے کے لئے کہا ہے۔ کبھی خدا نے جو کچھ انسان کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرنے کا حکم دیا ہے تو کہیں پر قرآن نے ان ...
ابتدائی کلمات
اصل بحث سے پہلے ضروری ہے کہ فقہ اور قرآن کے معانی کو سمجھ لیا جائے اور یہ بات واضح ہو جائے کہ ان کے کیا معنیٰ ہیں اور ان الفاظ سے ہماری مراد کیا ہے۔
اصطلاح میں فقہ:
فقہ کی متعدد اصطلاحیںپائی جاتی ہیںجن میں سے تین مندرجہ ذیل ہیں: الف: علم ...