اردو
Wednesday 24th of July 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

کیا پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور اولیاء (علیہم السلام) کے ایام ولادت پر جشن برپا کرنا عبادت ہے یا بدعت ؟

کیا پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور اولیاء (علیہم السلام) کے ایام ولادت پر جشن برپا کرنا عبادت ہے یا بدعت ؟
یہ بات بدیہی ہے کہ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور دیگر اولیاء (علیہم السلام) کے ایام ولادت پر جشن برپاکرنا ان کی عبادت شمار نہیں ہوتا، اس لئے کہ جب انسان کسی چیز کو اپنا خدا اور رب قرار دے اور اس کو اپنی زندگی اور اس دنیا میں موثر سمجھ لے ...

اگر كوئی شخص تنگدستی كی بناء پر شادی كرنا نہیں چاہتا ہے تو وہ اپنے نفس پر كیسے كنٹرول كرے براۓ كرم اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیۓ؟

اگر كوئی شخص تنگدستی كی بناء پر شادی كرنا نہیں چاہتا ہے تو وہ اپنے نفس پر كیسے كنٹرول كرے براۓ كرم اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیۓ؟
نفسانی خواہشات ایك ایسی چیز ہے جو ہر انسان كے اندر پائی جاتی ہے لہذا سب پر ضروری ہے كہ اس كو بر وقت انجام دے اسی میں سب كی بھلائی ہے ۔ شادی غرائز جنسی كو سیر كرنے كے لۓ ہوتی ہے لہذا ان كے اسباب كو فراہم كرنے كے لۓ ہر ممكن كوشش كرے ۔ اس قسم كے سوالات ایك ...

حاسد کیا کرتا ہے؟

حاسد کیا کرتا ہے؟
حاسد کیا کرتا ہے؟ وہ پہلے مرحلے میں مدّمقابل جیسا بننے کی کوشش کرتا ہے، جب نہیں بن پاتا تو پھر مدّمقابل کو گرانے کی سعی کرتا ہے، جب اس میں بھی ناکام ہو جاتا ہے تو پھر مدّمقابل کو مختلف حیلوں اور مفید مشوروں کے ساتھ میدان سے ہٹانے کی جدوجہد کرتا ہے، جب ...

دوسرے اديان کے پيروں کے ساتھ مسلمانوں کے صلح آميز سلوک کے بارے ميں قرآن مجيد کا نظريہ کيا ہے؟

دوسرے اديان کے پيروں کے ساتھ مسلمانوں کے صلح آميز سلوک کے بارے ميں قرآن مجيد کا نظريہ کيا ہے؟
"پرامن مذہبى بقائے باہمى" اسلام کا ايک بنيادى نظريہ ہے اور قرآان مجيد کى متعدد آيات نے اس نظريہ کى گوناگون صورتوں ميں اور صراحت کے ساتھـ تاکيد کى ہے ـ قرآن مجيد کے مطابق، مذہبى جنگ اور عقائد ميں اختلافات کى وجہ سے لڑنے کا کوئى معنى نہيں ہے، جب کہ بعض ...

وسیلہ کونسی شے ہوتی ہے؟

وسیلہ کونسی شے ہوتی ہے؟
جو کسی کی طرف پہنچنے کا ذریعہ ہو۔ اس کام کا وسیلہ یہ ہے یعنی یہ کام اس ذریعہ سے ہوسکتا ہے۔ اس شہر کا وسیلہ وہ سواری ہے جو اس شہر تک پہنچاسکے۔ کوئی پوچھے کہ وہاں پہنچنے کا کیا وسیلہ ہے؟ تو آپ بتائیے گا کہ وہاں تک یہ سواری جاسکتی ہے۔ یہ پہنچا دے گی۔ تو جو ...

کیا اسلامی ممالک کی بنکوں سے قرضہ لینا جائز ہے؟

کیا اسلامی ممالک کی بنکوں سے قرضہ لینا جائز ہے؟
علیکم السلاماسلامی شریعت کی نگاہ میں اسلامی بنکوں میں فکس اماونٹ کے عنوان سے پیسہ رکھنا تاکہ اس پر سود ملے جائز نہیں ہے جبکہ غیر اسلامی بنکوں میں یہ کام جائز ہے۔لیکن سود پر قرضہ لینا چاہے وہ اسلامی بنکوں سے ہو یا غیر اسلامی بنکوں سے جائز نہیں ہے الا ...

خدا کون ھے؟

خدا کون ھے؟
 وہ کونسی ذات ھے جس کو عربی زبان میں الله، انگلش میں GOD، فارسی میں خدا کہا جاتا ھے اور ھر دیگر زبان والے اپنے اپنے اعتبار سے پکارتے ھیں؟ اس کے اوصاف کیا ھیں؟ اس کا ھم سے کیسا اور کیا رابطہ ھے؟ھم اس کے ساتھ کیسا رابطہ برقرار کریں؟ یہ اور اس طرح کے دوسرے ...

قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟

قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟

عزاداری شعار یا شعور؟

عزاداری شعار یا شعور؟
آج ہماری چوتھی امام حضرت علی بن الحسین زین العابدین \"السجاد\" علیہ السلام کا یوم شہادت ہے اسی مناسبت سے قارئین و صارفین کو \" عزاداری شعار ہے یا شعور؟\" کے موضوع پر لکھنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ اگر کسی نے مستند مقالہ لکھا تو وہ مستقل طور پر \" عاشورا خلقت ...

کيا مذہب شيعہ علي عليہ السلام کے زمانے سے تھا ؟

کيا مذہب شيعہ علي عليہ السلام کے زمانے سے تھا ؟
شيعہ لغت ميں پيروکار اور مددگار کو کہا جاتا ہے مگر اصطلاح ميں اس سے مراد وہ لوگ ہيں جو امام علي عليہ السلام کي امامت اور خلافت بلافصل کا عقيدہ رکھتے ہيں. شيعيان علي (ع) کا عقيدہ ہے کہ رسول خدا (ص) کے بعد سياسي، ديني اور علمي مرجعيت کے عہديدار ...

اســـلام دیــن مــوّدت یا دیــن خشــونت؟

اســـلام دیــن مــوّدت یا دیــن خشــونت؟
پیامبر گرامی اسلام زمانیکه مبعوث به پیامبری شدند اهداف مشخصی را طبق فرمان الهی به منصه اجرا درآ وردند. عبادت خدای واحد در مقابل چند خدای، جانشین شدن انسانیت در مقابل جاهلیت، آموزش مکارم اخلاقی، عدالت گستری و غیره. پیام اسلام پیام جهانی بود. پیامی ...

کیا قرآن مجید کی ہدایت صرف متقین کے لئے ہے اور کیا اس صورت میں دور کی مشکل پیش نہیں آتی ہے؟

کیا قرآن مجید کی ہدایت صرف متقین کے لئے ہے اور کیا اس صورت میں دور کی مشکل پیش نہیں آتی ہے؟
جہاں پر قرآن مجید میں متقین کی ہدایت کے لئے آیات موجود ہیں، وہاں اور بھی آیات پائی جاتی ہیں جن میں آسمانی کتابون اور قرآن مجید کو عام لوگوں کی ہدایت کے لئے بیان کیا گیا ہے اور صرف مومنین کے لئے مخصوص نہیں ہیں- عام ہدایت کے بارے میں قرآن مجید میں ارشاد ...

ائمہ اطھار (ع) كا مقصدتحفظ اسلام تھا پھر تقیہ کیوں کیا؟

ائمہ اطھار (ع) كا مقصدتحفظ اسلام تھا پھر تقیہ کیوں کیا؟
    اگر ائمہ اطھار (ع) كا مقصد اور فریضہ اسلام كا تحفظ كرتا تھا تو كیوں بعض اوقات انھوں نے تقیہ كیا ھے؟ اس میں كوئی شك و شبھ نھیں ھے كہ ائمہ اطھار (ع) اپنے زمانے كے بلند مرتبہ اور بھترین افراد رھے ھیں اس طرح كہ تمام لوگوں نے بلكہ سارے علماء نے ان كی طرف ...

اگر مسجد میں جماعت ہو رہی ہو تو باہر سے آنے والے شخص کا کیا حکم ہے

اگر مسجد میں جماعت ہو رہی ہو تو باہر سے آنے والے شخص کا کیا حکم ہے
علیکم السلاماگر مسجد میں نماز جماعت ہو رہی ہو اور باہر سے کوئی داخل ہوتا ہے تو اگر وہ نماز، جماعت سے پڑھنا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ جو طریقہ نماز میں شمولیت کا ہے اس کی رعایت کرتے ہوئے نماز میں شامل ہو جائے اور اگر فرادیٰ پڑھنا چاہتا ہے تو تب بھی کسی ...

خدائی مکر سے کیا مراد ہے ؟

خدائی مکر سے کیا مراد ہے ؟
حواریّون“ کے ایمان کا تذکرہ کرنے کے بعد ا ب اس میں یہودیوں کی شیطانی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرما یا گیا ہے : انہوں نے مسیح کو نابود کرنے ، ان کی آواز کو خاموش کرنے اور ان کے دین کی پیش رفت روکنے کے لئے کئی مکر و فریب اور سازشیں کیں لیکن خدا کی ...

اس آیت کے مطابق خدا تمام اصحاب سے راضی ہے تو پھر آپ کیوں۔۔۔؟

اس آیت کے مطابق خدا تمام اصحاب سے راضی ہے تو پھر آپ کیوں۔۔۔؟
علیکم السلاماس آیت(توبہ ۱۰۰) کا مضمون یہ ہے کہ مہاجرین اور انصار میں سے جنہوں نے سب سے پہلے ایمان لایا ان سے خدا راضی ہے پہلی بات یہ ہے کہ سب سے پہلے کون ایمان لایا دوسری بات یہ ہے شرط ایمان لانے اور ایمان پر باقی رہنے کی ہے صرف کلمہ پڑھنے کی نہیں ہے جو ...

کیا ہدیہ دئے ہوئے مال پر خمس واجب ہے؟

کیا ہدیہ دئے ہوئے مال پر خمس واجب ہے؟
: علیکم السلامجو مال یا اناج آپ کو ہدیہ یا امداد کے طور پر ملا ہے اس پر خمس نہیں ہے لیکن پیسہ آپ کا اپنا ہے اور سال بھر کے اخراجات میں سے بچ گیا ہے اس پر خمس ہے۔ البتہ گھر کی استعمال ہونے والی چیزوں میں سے جو چیزیں آپ نے سال بھر استعمال کی ہیں ان پر خمس ...

کیا پیغمبر اسلام کی سنتّ میں چٹائی کے ٹکڑے پر سجدہ کرنا جائز ہے ؟

کیا پیغمبر اسلام کی سنتّ میں چٹائی کے ٹکڑے پر سجدہ کرنا جائز ہے ؟
کتب احادیث میں جو روایات ملتی ہیں وہ اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ پیغمبر اسلام اور آپ کے اصحاب کی عادت تھی کہ وہ زمین یا اس سے اُگنے والی چیزوں پر سجدہ کرتے تھے اور انھوں نے اس سے کبھی روگردانی نہیں کی چاہے کتنی ہی پریشانیوں کا سامنا کیوںنہ کرنا ...

اگر شيعہ حق پر ہيں تو وہ اقليت ميں کيوں ہيں؟

اگر شيعہ حق پر ہيں تو وہ اقليت ميں کيوں ہيں؟
کبھي بھي حق اور باطل کي شناخت ماننے والوں کي تعداد ميں کمي يا زيادتي کے ذريعہ نہيں ہوتي.آج اس دنيا ميں مسلمانوں کي تعداد اسلام قبول نہ کرنے والوں کي بہ نسبت ايک پنجم يا ايک ششم ہے جبکہ مشرق بعيد ميں رہنے والوں کي اکثريت ايسے لوگوں کي ہے جو بت اور گائے ...

کیا محمد و آل محمد(ص) مومن کی قبر میں تشریف لاتے ہیں؟

کیا محمد و آل محمد(ص) مومن کی قبر میں تشریف لاتے ہیں؟
علیکم السلامبحار الانوار کی ایک روایت میں ہے کہ جب کوئی مومن دنیا سے جاتا ہے تو ائمہ معصومین(ع) اس کے پاس آتے ہیں اور جب منکر و نکیر اس سے سوال کرتے ہیں تو اگر وہ ان کے جواب ٹھیک دے دے تو ائمہ معصومین اس کے حق میں گواہی دیتے ہیں اور اگر نہ دے سکے تو منکر ...