اردو
Friday 22nd of November 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات
 پورا قرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔• قرآن میں کل” ۱۱۴“ سورے ہیں۔• قرآن میں ”۶۲۳۶“آیتیں ہیں۔• قرآن میں کل” ۱۰۱۵۰۳۰“نقطے ہیں۔• قرآن میں کل”۹۳۲۴۳“فتحہ(زبر )ہیں۔• قرآن میں کل”۳۹۵۸۶“ کسرہ (زیر ) ہیں ۔• ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 26 تا 30)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 26 تا 30)
"اِنَ الله لاَ یَسْتَحْی اَنْ یَضْرِبَ مَثَلاًمَابَعُوْضَةً فَمَا فَوْقَها^ فَاَمَا الَذِیْنَ اٰمَنُوْا فَیَعْلَمُوْنَ اَنهُ الْحَقُ مِنْ رَبِهمْ ^ و َاَمَا الَذِیْنَ کَفَرُوا فَیَقُوْلُوْنَ مَاذَآ اَرَادَالله بِهذامَثَلاً یُضِلُ بِه ...

سورہ مومنون کی آیت نمبر ۱۰۱ اور سورہ صافات کی آیت نمبر ۲۷ اور ۵۰ کے درمیان پائے جانے والے تناقض کو کیسے بر طرف کیا جا سکتا ہے؟

سورہ مومنون کی آیت نمبر ۱۰۱ اور سورہ صافات کی آیت نمبر ۲۷ اور ۵۰ کے درمیان پائے جانے والے تناقض کو کیسے بر طرف کیا جا سکتا ہے؟
انسا نوں کے معاد کے سلسلہ میں سورہ مومنون کی آیت نمبر ۱۰۱ اور سورہ قصص کی آیت نمبر۲۸ میں بیان کیا گیا ہے کہ: اس وقت کوئی شخص کسی دوسرے سے مدد کی درخواست اور سوال نہیں کرے گا{ لا یسئلون} لیکن سورہ صافات کی آیت نمبر ۲۷ اور ۵۰ میں اور سورہ طور کی آیت نمبر ۲۵ ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 11 تا 15)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 11 تا 15)
وَاِذَا قِیْلَ لْهمْ لاَ تُفْسِدُوا  فِیْ الْاَرْضِ° قَالُوْا اِنَمَا نَحْنُ مُصُلِحُوْنَ (11) اَلآَ اِنَهمْ همُ الْمُفْسِدُوْنَ وَلٰکِن لاَ یُشْعُرُوْنَ (12)اور جب اُن سے کہا جاتا ھے کہ دُنیا میں خرابیاں نہ پھیلاؤ تو وہ کہتے ھیں کہ ارے ھمتو ...

تلاوت کی ذمہ داری

تلاوت کی ذمہ داری
تلاوت کی ذمہ داری، تہذیب نفس اور قرآن کے بیان کردہ احکام کو اپنے ذہن میں محفوظ رکھنا ہے۔ یہ ذمہ داری سورہٴ بقرہ کی آیت ۴۵ میں بیان کی گئی ہے ارشاد ھوتا ہے: <یاٴمرون الناس بالبرو تنسون انفسکم وانتم تتلون الکتاب افلا تعقلون>تم کس طرح لوگوں کو نیکو ...

اطاعتِ قرآن

اطاعتِ قرآن
حضرت جبیر بن مطعم (رض) بدر کے اسیرانِ جنگ کے بارے میں گفتگو کےلیے مدینہ طیبہ حاضر ھوئے مغرب کی نماز پڑھی جارھی تھی.رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم امامت فرمارھے تھے اور سورہ طور کی تلاوت فرمارھے تھے.حضرت جبیر(رض) بتاتے ھیں کہ جب میں نے یہ آیتیں ...

قرآن مجید کے بعض الفاظ کیوں غلط لکھے گئے ہیں؟

قرآن مجید کے بعض الفاظ کیوں غلط لکھے گئے ہیں؟
سورہ یوسف کی آیت نمبر 32 میں، لفظ "لیکوناً" میں نون تاکید تنوین سے لکھا گیا ہے،مہربانی کرکے اس کی وجہ بیان فرمائیے۔ایک مختصرقرآن مجید کے مفاہیم اور الفاظ آسمانی اور الہی ہیں جو خداوند متعال کی طرف سے پیغمبر اکرم (ص) پر نازل ہوتے ہیں۔ اور آنحضرت (ص) ...

تجوید کے شعبے

تجوید کے شعبے
علم تجوید میں مختلف قسم کے مسائل سے بحث کی جاتی ھے۔ کبھی قرآن کے جدا حروف کے بارے میں دیکھا جاتا ھے کہ ان کے ادا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ھے، کبھی مرکب الفاظ کی ادائیگی کے بارے میں گفتگو ھوتی ھے اور کبھی پورے پورے جملے کے بارے میں بحث ھوتی ھے کہ اس کے ...

علم تجوید اور اس کی اھمیت و ضرورت

علم تجوید اور اس کی اھمیت و ضرورت
تجوید کے معنی : بھتر اور خوبصورت بنانا۔تجوید کی تعریف: تجوید اس علم کا نام ھے جس سے قرآن کے الفاظ اور حروف کی بھتر سے بھتر ادائیگی اور آیات و کلمات پر وقف کے حالات معلوم ھوتے ھیں ۔اس علم کی سب سے زیادہ اھمیت یہ ھے کہ دنیا کی ھر زبان اپنی خصوصیات ...

عوام قرآن سے سبق حاصل کريں

عوام قرآن سے سبق حاصل کريں
عوام قرآن سے سبق حاصل کريں:معاشرے ميں قرآن کا رواج ضروري ہے۔ ابھي تک جو کچھ انجام پايا ہے وہ صرف ايک قدم ہے۔ ابھي اس کے بعد سوقدم اٹھانے باقي ہيں۔ ہمارے عوام قرآن سيکھيں، حفظ قرآن کا رواج ہونا چاہئے، ہمارے گھروں ميں ہميشہ تلاوت قرآن ہوني چاہئے۔ آپ کو ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 47 تا 50)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 47 تا 50)
یٰبَنِیْ اِسْرآءِیْلَ اذْکُرُوْانِعْمَتِیَ  الَتِیْ اَنْعَمْتُ عَلَیْکُمْ وَ اَنِیْ  فَضَلْتُکمْ عَلَی الْعٰلَمِیْنَ (47)اے بنی اسرائیل! میری نعمت  یادکروجس وقت میں نےتمہیں نوازا اور یہ کہ میں نے تمہیں تمام خلائق سےزیادہ عطا کیا"؛؛؛قرآن ...

قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات

قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات
خودی اور اپنائیت کا اظھار منافقین کو اپنی تخریبی اقدامات جاری رکھنے کے لئے تاکہ صاحب ایمان حضرات کی اعتقادی اور ثقافتی اعتبار سے تخریب کاری کرسکیں، انھیں ھر چیز سے اشد ضرورت مسلمانوں کے اعتماد و اعتبار کی ھے تاکہ مسلمان منافقین کو اپنوں میں سے تصور ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 66 تا 70)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 66 تا 70)
تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 66 تا 70)"فَجَعَلْنَهانَکَالاًلِمَا بَیْنَ یَدَیْهاوَمَا خَلْفَهاوَمَوْعِظَةً لِلْمُتَقِیْنَ (66)تو ھم نےاُسےعبرت بنادیا اُس زمانہ اوراُس کےبعد کیلئےاور نصیحت بنادیا فکرِ نجات رکھنے والوں کیلئے"یہ تتمہ صاف صاف بتادیتا ھے ...

قرآن مجید کے دفعتا اور تدریجی سے آج تک کتنا زمانه گزر رها هے- ؟

قرآن مجید کے دفعتا اور تدریجی سے آج تک کتنا زمانه گزر رها هے- ؟
قرآن مجید کے دفعتا اور تدریجی سے آج تک کتنا زمانه گزر رها هے- ؟ ایک مختصر بیشک قرآن مجید پیغمبر اکرم(ص)کے قلب مبارک پر دفعتا شب قدر (ماه مبارک رمضان کی ایک رات)میں نازل هوا هے .بعض روایات اور قراین کے مطابق،اس احتمال کو تقویت ملتی هے که شب قدر ماه ...

مصر کے نامور قاری قرآن راغب مصطفی غلوش انتقال کرگئے

مصر کے نامور قاری قرآن راغب مصطفی غلوش انتقال کرگئے
گذشتہ چند مہینوں سے ان کی حالت خراب تھی۔ واضح رہے کہ راغب مصطفی غلوش 1317 ھجری شمسی میں مصر کے مغربی صوبہ طنطا کے برما نامی دیہات میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے نوجوانی میں ہی مکمل قرآن حفظ کرلیا اور 16 سال کی عمر میں مختلف محافل میں تلاوت قرآن کرنا شروع ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 36 تا 40)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 36 تا 40)
"فَاَزَلَهمَاالشَیْطٰنُ عَنْها فَاَخْرَجَهمَا مِمَاکَانَ فِیْه وَقُلْنَااهبِطُوا بَعْضُکُم لِبَعضٍ عَدُوّ ^ وَ لَکُمْ فِیْ الاَرْضِ مُسْتَقَرّ وَ مَتَاعّ اِلٰی حِیْنٍ (36).اس کے بعد شیطان نے ان کا قدم پھسلاکروھاں سےھٹانےکاسامان کیا تو انہیں جس ...

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ سوم)

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ سوم)
قرآن کی امتیازی خصوصیات(بحیثیت اسناد واعتبار)جتنی کتابیں اس وقت الہامی سمجہتی جاتی ہیں اور وحئ آسمانی کی طرف منسوب کی جاتی ہیں انکےمتعلق اگرخود انکےماننے والوں کی تحریرات کی روشنی میں نظرڈالی جائےتو انکی تاریخ زندگی ایسےحوادث وانقلابات کامجموعہ ...

تفسیر و تاویل

تفسیر و تاویل
عربی زبان میں سفورکے معنی بے پردگی کے ہیں یعنی کسی پوشیدہ چیزکو منظرعام پرلے آنا جس کی بناپر  بے پردہ خواتین کوسافرات کہاجاتاہے جن کے بارے میں روایات میں وراد ہوا ہے کہ آخر زمانے میں جو بدترین زمانہ ہوگا ایسی عورتیں برآمدہوں گی جوسافرات اور زینت ...

قرآن مجید ذریعہ نجات

قرآن مجید ذریعہ نجات
 جب کوئی قوم قرآن مجید کی عزت و تعریف و تمجید کرتی ہے تو در حقیقت وہ خود اپنی تعریف و تمجید کرتی ہے ایسی قوم اس انسان کے مانند ہے جوفتات عالمتاب کی مدح و ثنا کرتا ہے، کیونکہ قرآن کتاب ہدایت ہے، قرآن انسان کے لئے قیمتی الٰہی یتوں کا مجموعہ ہے۔ ...

قرآن مجيد ذريعہ نجات

قرآن مجيد ذريعہ نجات
جب کوئي قوم قرآن مجيد کي عزت و تعريف و تمجيد کرتي ہے تو درحقيقت وہ خود اپني تعريف و تمجيد کرتي ہے ايسي قوم اس انسان کے مانند ہے جوفتات عالمتاب کي مدح و ثنا کرتا ہے، کيونکہ قرآن کتاب ہدايت ہے، قرآن انسان کے لئے قيمتي الٰہي  آيتوں کا مجموعہ ہے۔ قرآن ...