"اِنَ الَذِیْنَ کَفَرُوْاسَوَآءّ عَلَیْهم ءَاَنْذَرْتَهمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهمْ لاَ یُؤْمِنُوْنَ 6بلاشبہ جن لوگوں نےکفراختیار کیا اُن کے حق میں یکساں ھے خواہ آپ (ص) انہیں ڈرائیے یا اُنہیں نہ ڈرائیےبہرحال وہ ایمان لائیں گے ...
اللہ تعالي نے اپنے آخري نبي حضرت محمد صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم پر نازل کي گئي کتاب قرآن مجيد ميں انسان کے ليۓ زندگي گزارنے کے تمام رہنما اصول بتا ديۓ ہيں - يہ کتاب انسان کے ليۓ ايک مکمل دستور الحيات ہے جس ميں انسان کي ہدايت کے ليۓ ہر موضوع ...
ہم اس بات کے معتقد ہيں کہ قرآن اللہ کي آخري کتاب ہے جو جامع ، کامل اور ھمہ گير ہے اور اس کتاب ميں انسان کي زندگي کي مشکلات کو دور کرنے کے ليۓ پوري طرح سے رہنمائي کي گئي ہے - جب بھي انسان کو ھدايت کي ضرورت تھي اس کو بيان فرمايا ھے اور انسان کي ...
مهر بانی کر کے قرآن مجید کی آیات سے استعفاده کر کے واضح طور پر " مسلمان" کے معنی بیان کیجئے-
ایک مختصر
قرآن مجید کی اصطلاح میں ،مسلمان، خداوند متعال کے فر مان ، اور هر قسم کے شرک سے پاک مکمل توحید کے سامنے مکمل طور پر تسلیم هو نے کے معنی میں هے اور یهی ...
سوره بقره آیت نمبر 228 میں مرد کے لئے عورت پر برتری کا اعلان هوا هے کیا یه خداوند عالم کے عادل هونے کے خلاف نهیں هے ؟
ایک مختصر
یه آیت مطلَّقه ( طلاق شده) عورت کے بارے میں هے اور طلاق رجعی کے احکام کے بارے میں هے که ان کے شوهرعده کی مدت میں رجوع ...
قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام انبیائے الہی کے نام پر ہیں ؟
ایک مختصر
چھ سورے قرآن کریم میں پیغمبروں کے نام پر آئے ہیں : نوح،ابراھیم، یونس ، یوسف ،ھود اور محمد۔
البتہ مفسّرین روایات کی روشنی میں معتقد ہیں کہ قرآن کے بعض سورے مثلاً :طہ[1] ...
36۔ رسول اکرم (ص) نے فرمایا! میرے بعد علی (ع) ہی لوگوں کو تاویل قرآن کا علم دیں گے اور انھیں باخبر بنائیں گے۔( شواہد التنزیل 1 ص 39 / 28 از انس)۔
37۔ امام علی (ع) ! مجھ سے کتاب الہی کے بارے میں جو چاہو دریافت کرلو کہ کوئی آیت ایسی نہیں ہے جس کے بارے میں مجھے یہ ...
إن في خلق السماوات و الأرض واختلاف الليل و النهار لآيات لأولي الألباب.
"بےشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔ "
إن في السماوات و الأرض لآيات للمؤمنين.
(السورة 45، الجاثية، الآية 3).
بے شک ...
علوم قرآن کو دو حصّوں ميں تقسيم کياجاتا ہے:
اولاً- وہ علوم جو قرآن سے ماخوذ ہيں اور جنہيں آياتِ قرآن ميں تحقيق اور جستجوسے حاصل کيا جاتا ہے انہيں "علوم في القرآن" کہتے ہيں-
ثانياً- وہ علوم جنہيں فہم القرآن کے لئے مقدمہ کے طور پر سيکھا جاتا ہے انہيں ...
وقف کے ساکن کی طرح حرکات کو بھی ادا کرنے کے مختلف طریقے ھیں جن میں مشھور اشباع اور امالہ ھے ۔
اشباع
حرف کے زیر یا پیش کو اتنا زور دے کر ادا کیا جائے کہ " ی" اور " واؤ" کی آواز پیدا ھو جائے اور یہ اس وقت ھو گا جب پیش سے پھلے زیر یا پیش ھو اور اس کے بعد والے ...
حروف تھجی کی ادائیگی کے اعتبار سے چار قسمیں ھیں :۱۔ ادغام ۲۔ اظھار ۳۔ قلب ۴۔ اخفاء۱۔ ادغامادغام کے معنی ھیں ساکن حرف کو بعد والے متحرک حرف سے ملا کر ایک کر دینا اور بعد والے متحرک حرف کی آواز سے تلفظ کرنا ۔ ادغام کی چار قسمیں ھیں :ادغام یرملون ...
موسیٰ علیہ السلام کا عصا اور ید بیضااس میں شک نھیں کہ انبیاء علیھم السلام کو اپنے خدا کے ساتھ ربط ثابت کرنے کے لئے معجزے کی ضرورت ھے ، ورنہ ھر شخص پیغمبر ی کا دعویٰ کرسکتا ھے اس بناء پر سچے انبیاء علیھم السلام کا جھوٹوں سے امتیاز معجزے کے علاوہ نھیں ...
قرآن ھدایت کی کتاب ھے۔ اور جو بھی ھدایت کے بارے میں ھماری ضروریات ھیں اس کتاب میں موجود ھیں۔ قرآن نے مطالب کو بیان کرنے میں اصل اور کلیات کی جانب اشاره کرنے کی روش اپنائی ھے۔ اور وه بھت کم جزئیات اور فروعی مسائل بیان کرتا ھے۔[1] شاید اس کی دلیل حد سے ...
یه بات مسلم هے که جب حضرت رسول اکرم (صل الله علیه و آله وسلم) لوگوں کے لیئے قرآن کی آیتیں پڑھتے تھے تو جو افراد کاتب وحی تھے ان آیتوں کو ﻟﮐﮭ لیا کرتے تھے ،لیکن قرآنی آیات کی جمع آوری اور اس کی کلی تدوین کس زمانه میں هوئی ؟ اس وقت جو مجموعه قرآن ...
"موعظہ" اور" نصیحت" کسی حدتک مترادف ہیں۔روایت میں آیا ہے: الموعظة نصیحة شافیہ"[1] " موعظہ ایک شفا بخش نصیحت ہے۔" اس روایت میں موعظہ، یعنی وہ چیزیں بیان کرنا جو سننے والے کے دل کو نرم کرے، مثال کے طور پرثواب و عقاب بیان کرنا، یہ موعظہ، ایک ایسی نصیحت ہے ...
"یٰآَیُهاالنَاسُ اعْبُدُوا رَبَکُمُ الِذِیْ خَلَقَکُمْ وَالَذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَکُمْ تَتَقُوْنَ (21)اے انسانو ! عبادت کرو اپنے پروردگار کی جس نے تمہیں بھی پیداکیا اورانہیں بھی جو تمہارےپہلے تھے عجیب نہیں کہ تم اپنے بچاؤ کاسامان ...