اردو
Friday 1st of December 2023
0
نفر 0

کربلا

ربلاعراق کا ایک مشہور شہر ہے جو بغداد سے 100 کلومیٹر جنوب مغرب میں صوبہ الکربلا میں واقع ہے۔



عربی میں ربلا ) عراق کا ایک مشہور شہر ہے جو بغداد سے 100 کلومیٹر جنوب مغرب میں صوبہ الکربلا میں واقع ہے۔ 

یہ کربلا کے واقعے اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کے پرانے ناموں میں اسے نینوا اور الغادریہ کہہ کر بھی پکارا جاتا ہے۔ 

اس کی آبادی تقریباً چھ لاکھ کے قریب ہے جو محرم اور صفر کے مہینوں میں زائرین کی وجہ سے بہت بڑھ جاتی ہے۔


source : www.geourdu.com/readIslamArticles.php?uID=225
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ائمہ مساجد سياسی مسائل سے اجتناب كریں: مصری وزارت ...
۲۸ صفر کو حرم امیر المومنین کے زائرین کی تعداد ...
شیخ زکزکی، ظلم کے حصار میں!
الجزائر 20 ویں اسلامی فقہ سمينار كی ميزبانی كرے گا ...
امریکی ریاست میسا چوسٹ میں مسجد پر حملہ
ایران کی خارجہ پالیسی حکمت سے بھرپور ہے: سینئر ...
قدس شريف : صیہونی مكانات كی تعمير ، حماس كی بھر ...
تیونس کی ائمہ جمعہ و جماعت یونین؛
مصر؛ دس افراد کو سزائے موت دینے کا حکم جاری
ہندوستان کے ایک اسلامی سکول میں پردہ لازمی

 
user comment