ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنماؤں کی نظر بندی کے بعد پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپپں ہوئی ہیں یہ جھڑپیں حریت رہنماوں کی نظر بندی کے خلاف احتجاج کے دوران
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنماؤں کی نظر بندی کے بعد پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپپں ہوئی ہیں یہ جھڑپیں حریت رہنماوں کی نظر بندی کے خلاف احتجاج کے دوران ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق سری نگر میں حریت رہنماؤں کی ںظر بندی کے خلاف عوام نے شدید احتجاج کیا ہے۔ ادھر فوج نے ضلع کپواڑہ میں محاصرے اور تلاشی کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
source : abna