سماجی: ایران کے صوبہ زنجان کے محکمہ اوقاف وخیراتی امورکے مشیر نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران اس صوبے میں قرآنی مقابلے منعقد ہورہے ہیں۔
صوبہ زنجان کے محکمہ اوقاف وخیراتی امور کے مشیرفخرالدین خدابندہ لو نے شبستان کے نامہ نگارسے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ اس صوبے کے زنجان،خدابندہ، ابہر،خرمدرہ،آببراورایجرود شہروں میں قرآنی مقابلوں کے لیے ناموں کے اندراج کا آغاز ہوچکا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ گزشتہ سال کے قرآنی مقابلوں میں اڑھائی ہزارافراد نے حصہ لیا تھا اورطے شدہ پروگرامنگ اورثقافتی اداروں کے تعاون سے پشین گوئی کی جاتی ہے کہ اس سال بیس ہزارسے زائد افراد ان مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ایسے لڑکے اورلڑکیاں ان مقابلوں میں حصہ لیں گے جن کی عمر۱۶سال سے کم اور۱۶سال سے زیادہ ہے۔
خدابندہ لو نے اپنی گفتگوکے دوسرے حصہ میں کہا ہے کہ صوبہ زنجان کے مقدس مقامات اورامام زادوں میں مختلف قسم کے مذہبی اورثقافتی پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔
انہوں نے صوبے میں حفاظ قرآن کریم کے تربیتی پروگراموں میں ۳۳۰۰ افراد کی شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف عمروں کے ان افراد نے سال کے اختتام تک قرآن کریم کے مختلف سپارے حفظ کریں گے

source : http://shabestan.net