· حزب اللہ کو ہتھیارحاصل کرنے کا حق ۱ لبنان کے وزیراعطم سعد حریری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کےلئےحزب اللہ ہرطرح کا ہتھیار حاصل کرسکتی ہے ۔ source : /www.tebyan.net