اردو
Wednesday 22nd of May 2024
0
نفر 0

آسٹريليا میں اسلامی اعتقادات سے آگاہی كے منصوبے كا نفاذ

بين الاقوامی گروپ: آسٹريلوی حكومت نے اس ملك كے طلباء كو اسلامی اقدار اور اعتقادات سےآگاہ كرنے اور آسٹريلوی معاشرے میں مسلمان عورت كے بارے میں غلط افكار كو صحيح كرنے كی غرض سے اس ملك كے سكولوں میں ايك تعليمی منصوبے علمی جامہ پہنا رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آسٹريليا كے سكولوں كے علاوہ یہ منصوبہ اس ملك كے حكومت اداروں اور آرگنائزيشن كے ملازموں، نامہ نگاروں اور صحافيوں كے لئے بھی نافذ كيا جائے گا اور اس منصوبے كو مينجمنٹ كرنے كے لئے ايك كمیٹی تشكيل دی گئی ہے۔

آسٹريلوی پوليس، مختلف وزارتوں كے نمائندے، يونيورسٹی كے ماہرين اور مقامی عہدہ اس كمیٹی كے ركن ہیں اور آسٹريلوی معاشرے میں مسلمان خواتين كی اہانت پر مبنی موصول ہونے والی رپورٹس كے بعد اس منصوبے كو نافذ كيا جا رہا ہے۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=585641
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
زائرین کی نظروں کے سامنے، تربتِ امام حسین (ع) خون ...
امریکی اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ ...
سانحہ مستونگ کے خلاف آج بھی بلوچستان میں ہڑتال
انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پرعالمی کانفرنس کا ...
مانچسٹر يونيورسٹی كی جانب سے قرآن كريم كے ۵۰۰ ...
انقلابی جوانوں کو ثابت قدم رہنے کے لیے امام خمینی ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا آیت اللہ آصفی کے انتقال ...
ایک مسجد کو نقصان نیٹو کے حملوں سے: پاکستان
الجزائر میں قومی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا آغاز

 
user comment