اردو
Monday 23rd of December 2024
0
نفر 0

نيويارك كی مسجد كی تعمير كے لئے ہالينڈ كی حكومت نے۱۰ لاكھ ڈالر امداد دينے كا اعلان كيا ہے

ثقافتی گروپ: ہالينڈ كے اسلام مخالف اور نسل پرست گروپوں كی مخالفت كے باوجود اس ملك كی حكومت نے نيويارك كے علاقے "منھٹن" میں تيرہ منزلہ مسجد كی تعمير كے لئے دس لاكھ ڈالر كی امداد دينے كا اعلان كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے haberoku كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہالينڈ كی وزارت خارجہ نے اپنے ايك بيانیے میں اس ملك كی حكومت كے اس فيصلے كا اعلان كيا ہے ہالينڈ كی حكومت اسلامی انجمن كا قرطبہ اور امريكہ كی انجمن توسيع اسلامی كے درميان مشتركہ تعاون كے قالب میں اس مسجد كی تعمير كے لئے امداد كا اعلان كيا گيا ہے۔

ہالينڈ كی آزادی پارٹی كے شدت پسند قائد اور اسلام مخالف فلم "فتنہ" كے ڈائريكٹر گریٹ وايلڈرز نے حكومت كے اس فيصلے پر شديد نكتہ چينی كرتے ہوئے اس اقدام كو ايك مذاق قرار ديا ہے اور گيارہ ستمبر كے واقعہ میں ہلاك ہونے والے افراد كے خاندانوں كی توہين قرار ديا ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=620363
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسرائی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید
موريطانیہ كے علماء نے گستاخانہ فلم كی نمائش كرنے ...
استنبول میں پہلے اسلامی سماجی چینل کا افتتاح
قبرس ؛ ایک تاریخی مسجد کو نذر آتش کردیا گیا
ایران کے شہر قم میں حضرت فاطمہ الزھراء (س) ...
"ہم صرف اہل تشیع کے تعاقب ہیں امریکیوں سے ہم محبت ...
مسجد پر قبضے كے بعد اسلام مخالف گروپ كے قيام كی ...
صہونی حکومت مسجد الاقصی میں نمازی کے جانے پر روک ...
نيويارك كی مسجد كی تعمير كے لئے ہالينڈ كی حكومت ...
کیسنگر صہیونیوں کی ریشہ دوانیوں کو فاش کرتا ہے

 
user comment