ثقافت و آرٹ گروپ: ايتھوپيا كے مسلمان جوانوں كی كوششوں سے اس ملك میں اسلامی آثار كی ايك نمائش كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش كا افتتاح رواں ماہ كی ۱۲ تاريخ كو ہوا اور آئندہ بدھ تك یہ نمائش جاری رہے گی۔
ايتھوپيا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے بھی اس نمائش میں اسلامی آثار ركھے ہیں۔
source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=634035