حجہ الاسلام سيد رضی وسوی |
فكر و علم گروپ: خوئی كے امام جمعہ نے كہا ہے كہ شب قدر كی فضيلت كو معنويات كے ذريعہ ہی درك كيا جا سكتا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق خوئی كے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد رضی موسوی شكوری" نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ شب قدر انتہائی باعظمت رات ہے جو ائمہ طاہرين اور ملائكہ كے ساتھ منسوب ہے۔ انہوں نے كہا كہ معنويات كے ذريعہ ہی شب قدر كی حقيقت كو درك كيا جا سكتا ہے۔ خوئی كے امام جمعہ نے كہا كہ مولائے كائنات نے بھی زندگی كے آخری ايام میں تقوی كی وصيت كی ہے۔ |
source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=644116