اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

آيسسكو كی جانب سے پیامبر کی توہين آميز خاكوں كی كتاب كی اشاعت كی مذمت

سياسی گروپ: آيسسكو نے يكم اكتوبر كو اپنے ايك بيانیے میں ڈنمارك میں پيغمبر اكرم(ص) كے اہانت آميز خاكوں كی كتاب كی اشاعت كی مذمت كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'isesco" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو نے اپنے اس بيانیے میں پيغمبر اكرم(ص) كے توہين آميز خاكوں كی كتاب كی اشاعت كی مذمت كرتے ہوئے اسے پوری دنيا كے مسلمانوں كی اہانت قرار ديا ہے۔

اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ یہ كتاب اس وقت شائع ہو رہی ہے كہ جب ڈنمارك كی روزنامہ میں توہين آميز خاكوں كو شائع كر كے مسلمانوں كے جذبات كو ٹھيس پہنچائی گئی ہے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دنیا بھر میں امام رضا علیہ السلام فیسٹول
مشرکین مکہ بھی حرام مہینوں میں جنگ روک دیا کرتے ...
اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی ...
كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" كا اضافہ روس كی ...
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز
نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم
مسلمانوں کی آزادی صلبۛ فرانس میں برقعہ پہننے ...
جنوبی سامرا میں بارودی سرنگوں کا خاتمہ
پاكستان میں اسلام نظام حيات و تعليم كے عنوان سے ...
انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...

 
user comment