اردو
Monday 20th of May 2024
0
نفر 0

امریکا میں قران کی بیحرمتی کے اعلان کے بعد180افراد کا قبول اسلام

اب تک صرف واشنگٹن میں 180 امریکیوں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔عرب ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے اسلامک سینٹر کے ڈائریکٹر محمد ناصرنے بتایا ہے کہ ریاست فلوریڈا کے پادری کی طرف سے قران کریم کی بے حرمتی کی دھمکیوں اور گراؤنڈ زیرو میں مسجد کی تعمیر کی مخالفت کے بعد صرف امریکی دارالحکومت میں180 افراد نے اسلام قبول کیا ہے۔ محمد ناصر نے بتایا کہ پچھلے12 سال میں امریکا میں سالانہ100 مساجد کے تناسب سے1200 مساجد تعمیر کی گئی ہیں جو امریکا میں تیزی کے ساتھ پھیلتے اسلام کی واضح علامت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ امریکا میں اسلام قبول کرنے والے مبلغ بن کر ابھر رہے ہیں۔

 


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پرعالمی کانفرنس کا ...
مانچسٹر يونيورسٹی كی جانب سے قرآن كريم كے ۵۰۰ ...
انقلابی جوانوں کو ثابت قدم رہنے کے لیے امام خمینی ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا آیت اللہ آصفی کے انتقال ...
ایک مسجد کو نقصان نیٹو کے حملوں سے: پاکستان
الجزائر میں قومی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا آغاز
قم ؛ مبلغين كے لیے خاص پہلی تعليمی ويب سایٹ كا ...
وزيرخارجہ عراق: تکفیری گروہ پوری دنیا کے لئے خطرہ
حلب سے ایک اور دہشتگرد گروہ کا انخلا
کابل، وزارت دفاع کے بعد وزارت داخلہ کے باہر بھی ...

 
user comment