اردو
Thursday 9th of January 2025
0
نفر 0

آل سعود کے شیدائی آل سقوط کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے سے پہلے ذرا سا سوچ لیں!!!

یمن پر سعودی اتحاد کے 158 جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یمن کے ہزاروں بے گناہ شہریوں کو خاک وخون میں غلطاں کر دیا گیا ہے اور اس ملک کے بنیادی ڈھانچوں کو بھی صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے۔

  یمن پر سعودی اتحاد کے 158 جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یمن کے ہزاروں بے گناہ شہریوں کو خاک وخون میں غلطاں کر دیا گیا ہے اور اس  ملک کے بنیادی ڈھانچوں کو بھی صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے۔

یمن کی تصاویر سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آل سعود اتحاد نے کیا کارنامہ انجام دیا ہے اور کس بے دردی کے ساتھ ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں، آل سعود ظلم و تشدد میں ہندؤوں اور یہودیوں سے بھی آگے نکل چکی ہے۔

نہایت افسوس ناک بات یہ ہے کہ آل سعود اتنا ظلم کرنے کے باوجود دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہی ہے کہ انصاراللہ آل سعود پر ظلم کر رہی ہے اور مقامات مقدسہ کے لئے خطرہ ہے!!!!!!

آل سعود یمن میں بے گناہ لوگوں کا خون بہانے پر تلی ہوئی ہے اور بین الاقوامی برادری  نہ تنہا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے بلکہ آل سعود کے جرائم میں برابر کی شریک بھی ہے۔

یمن میں آل سعود کے ہاتھوں انسان سوز جرائم پیش آنے کے باوجود آزاد اسلامی ریاست پاکستان کے حکمرانوں کی آل سعود کی اندھی تقلید سمجھ سے بالاتر ہے۔

یمن میں ہونے والے ظلم کی انتہا کی صرف چند ایک تصاویر پیش کی جارہی ہیں جن میں یمنی فوج یا انصاراللہ فورسز کو جوانوں کو نہیں بلکہ چھوٹے بچوں شمیت خواتین، بزرگ اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

یاد رہے کہ یمنی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے مظالم کا شکار ہوکر عورتوں اور بچوں سمیت اب تک یمن میں 27 ہزار افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلامي بيداري کے موضوع پر تصوير، پوسٹر اور ...
اسپین کے شہر بارسلونا میں اذان پر پابندی
سعودی عرب کے بادشاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کا ...
چين كے صوبہ شين جيانگ میں مذہبی سرگرميوں پر ...
مساجد، اسلامی معاشرے کا نقطہ امید ہیں
آل خلیفہ کے غنڈوں کی طرف سے شعائر حسینی کی توہین
اسلامی تعاون تنظیم کی اقوام متحدہ میں اسلام ...
ملائيشيا ماہ مبارك رمضان میں غزہ كے لئے امدادی ...
حرم مطہر حضرت زینب(س) پردہشتگردوں کا حملہ
چودہ سالہ فلسطینی طالبہ چھ ہفتوں بعد اسرائیلی ...

 
user comment