اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

اوكرائين میں جديد مسجد كا افتتاح

سياسی اور اجتماعی گروپ : جمہوریہ اوكرائين كے صوبہ «دونتسك »(Donetsk)كے شہر كنستانتنووكو Konstantinovka میں ايك جديد مسجد كا افتتاح كيا گيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشيا ونگ نے اطلاع رساں ويب سایٹ «islam.ru» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مسجد اوكرائن كی انجمن الرائد ،كويت كے منبع الخير فنڈ اور مقامی مسلمانوں اور مخيرين كے تعاون سے تعمير كی گئی ہے ۔

اس مسجد كی تعمير دو سالوں میں مكمل ہوئی ہے اور اس كے مردانہ اور زنانہ حصوں میں ۳۵۰ افراد كی گنجائش ہے ۔

اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں متعدد اہم شخصيات نے شركت كی جن میں «جمال الحداد»(Jamal al Haddad)، «طلال الحذه»(Talal al Hazza)، «اسماعيل كدی»(Ismail Kadi)، ؛ «سعيد اسماعيل‌اف»(Said Ismoilov) اور «رستم عبدكييف»(Rustam Abdikiyev)، «آواز شير علی‌اف»(Avaz SHeraliev) بھی شامل تھے ۔

قابل ذكر ہے كہ اہم شخصيات كے علاوہ «دونباس»(Donbass) اور آس پاس كے دیہاتوں سے تقريبا چھ سو افراد نے اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...

 
user comment