اردو
Wednesday 1st of May 2024
0
نفر 0

برطانیہ میں اسلامی علم نفسيات كے موضوع پر سيمينار

بين الاقوامی گروپ : اسلامی نفسيات كے موضوع پر یہ سيمينار پورے برطانیہ سے ماہرين كی موجودگی میں امسال ۲۷ اور ۲۸ جولائی كو لندن اور مانچسٹر میں منعقد ہو گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «bmehealth» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ برطانیہ كی قومی سلامتی فاؤنڈيشن كے زير اہتمام منعقد ہونے والے اس سيمينار میں اسلامی نفسيات كے مفاہيم ، موضوعات اور ان كے علاج معالجے میں استعمال سے متعلق نقد و تنقيد كا جائزہ لينے كے ساتھ ساتھ اس كے برطانیہ میں اثرات پر بھی گفتگو ہو گی 

اس بين الاقوامی سيمينار میں ملائشيا كی بين الاقوامی يونيورسٹی كے شعبہ نفسيات كے پروفيسر «مالك بدری»؛ لندن میں اسلامی مشاور اور لندن ، كميبريج ، برمنگھم میں اسلامی مشاورہ كے مدرس «عبدالله مينارد»؛ فيملی امور میں مشاور اور ماہر نفسيات «استفن ويزرهد»؛ براڈفور شہر میں كلينيكل ماہر نفسيات «عبدالرسجيد اسكينر»اور برطانیہ میں سكون نامی مشاورتی انسٹی ٹيوٹ كی مدير اور مؤسس «عايشه اسلام»؛ اپنے اپنے محققانہ ليكچرز دیں گے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں ...
غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے ...
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا ...
افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...

 
user comment