خیرت شاطر نے کہا کہ اگر انہیں صدارتی انتخابات میں کامیابی ملتی ہے کہ تو وہ نفاذ شریعت کے لئے پارلیمنٹ کی مدد کرنے کےلئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دیں گے۔
انہوں نے ان خبروں کی تردید کہ ان کی نامزدگي کے لئے اعلی فوجی کونسل کے ساتھ ڈیل ہوئي ہے۔
انہوں نے یہ بھی وعدہ کیا کہ وہ مصر کی وزارت داخلہ کو مشکوک عناصر سے پاک کریں گے کیونکہ اس وزارت نے عبوری حکومت کے دوران مظاہرین کی سرکوبی میں نہایت منفی کردار ادا کیا ہے۔
انہوں نے کہا وہ وزارت داخلہ کی ذمہ داریوں میں کمی لائيں گے تاکہ حکومت کے دیگر ارکان میں وزارت داخلہ کی مداخلت کم ہوسکے۔ خیرت شاطر آج مصر کے الکش کمیشن میں کاغذات نامزدگي جمع کرانے والے ہیں۔
source : http://www.abna.ir