بين الاقوامی گروپ: آسٹريا سے موصول ہونے والی رپورٹ كے مطابق اس عيسائی ملك میں لوگوں كا رحجان اسلام كی طرف زيادہ ہورہا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "press tv" سے نقل كيا ہے كہ آسٹريا ايك يورپين ملك ہے اور اكثريت آبادی میں عيسائی كيتھولك ہیں۔ اس ملك میں عيسائی كی تاريخ بہت پرانی ہے۔
بہت سارے آسٹريا كے عيسائيوں نے بتايا كہ وہ عيسائيت سے بے زار ہوچكے ہیں البتہ عيسائی گرجا گھروں میں ہونے والی مختلف اخلاقی برائيوں كی وجہ سے كيتھولك لوگوں میں اسلام مقبول ہورہا ہے۔ حالانكہ مغربی دنيا میں شہريوں كے سامنے اسلام كی بڑی بڑی تصاوير پيش كی جاتی ہیں۔
رپورٹس كے مطابق گذشتہ دو سالوں میں تقريباً پانچ لاكھ آسٹريا عيسائی مسلمانوں ہوئے ہیں اور ان كی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
source : http://www.iqna.ir