اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

لندن ؛ اسلامك ڈريس فيسٹيول كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ملائشياء كے اسلامك ڈريس ڈيزائنرز نے ماڈرن اسلامی ڈريسز كو پيش كيا ہے یہ فيسٹيول لندن كے تاريخی ميوزيم میں منعقد ہوا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "Bernama" نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے اس سال دوسری بار یہ فيسٹيول منعقد ہوا ہے جس میں اسلامك ڈريس كے جديد ترين نمونے پيش كئے گئے ہیں۔

ملائشياء كے وزير اعظم كی بيوی رسمہ منصور نے اس فيسٹيول میں كہا كہ دنيا میں اسلامك ڈريس ڈيزائنرز میں اضافہ ہورہا ہے اور یہ ڈيزائنرز مسلمانوں كيلئے مناسب اور مذہبی اعتبار سے ڈيزائن كررہے ہیں۔

انہوں نے مزيد كہا كہ اميد كی جاتی ہے جديد خوبصورت اور اسلامی معيار كے مطابق ڈريسز پيش كئے جائیں گے۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قدس شريف : صیہونی مكانات كی تعمير ، حماس كی بھر ...
۲۸ صفر کو حرم امیر المومنین کے زائرین کی تعداد ...
اہم انکشاف، شہید سبط جعفر کا قاتل ایم کیو ایم کا ...
رہبر معظم: عدل و انصاف کو زندہ اور حاضر موضوع میں ...
دنیا بھر میں امام رضا علیہ السلام فیسٹول
مشرکین مکہ بھی حرام مہینوں میں جنگ روک دیا کرتے ...
اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی ...
كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" كا اضافہ روس كی ...
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز
نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم

 
user comment