بين الاقوامی گروپ : الازہر يونيورسٹی كی اسلامی تحقيقاتی اكیڈمی كی طرف سے قائم اعجاز علمی قرآن و سنت بنوی كمیٹی ماحولياتی علوم كے شعبے میں اعجازقرآن كريم و سنت بنوی كے بين الاقوامی مقابلے منعقد كرئے گی ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے”ICCUK” نیٹ ورك سے نقل كيا ہے دنيا كے محقيقیں اور قرآنی سكالزر۳ جون تك اپنے آثار الازہر يونيورسٹی كو بھيج سكتے ہیں ۔
الازہر يونيورسٹی كی اسلامی تحقيقات اكیڈمی كی اعجاز علمی قرآن وسنت نبوی كمیٹی نے اعلان كيا ہے محقيقن اپنے آثار انگريزی يا عربی زبان میں مقررہ تاريخ تك كانفرنس سكٹريریٹ كو بھيج سكتے ہیں۔ رپورٹ كے مطابق تمام مقالات كی جمع آوری كے بعد نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو انٹرويو كے بعد قيمتی انعام ديئے جائیں گے
source : http://www.iqna.ir