اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

كرغزستان كے صوبہ "اوش" میں سب سے بڑی مسجد كا افتتاح

سياسی و سماجی گروپ: كرغزستان كے صوبہ اوش كے علاقہ "سليمان طاق" میں اس ملك كی سب سے بڑی مسجد كی افتتاحیہ تقريب میں كرغزستان كے صدر "آلمازبيك آتامبايف" نے شركت كی۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مسلمانوں كے مذہبی امور كے انفارميشن سنٹر نے 13 جون كو اعلان كيا ہے كہ اس تقريب میں كرغزستان كے صدر نے ماہرين، علماء اور دانشور اور مسلمانوں كی كثير تعداد سے خطاب كيا ہے۔

انہوں نے كہا اسلام اتحاد و يكجہتی كا دين ہے اور ہم میں سے ہر ايك كو یہ جاننا چاہئے كہ ہم كرغزی ہیں اور ہمارا ايمان ہميشہ اتحاد پر استوار ہے۔

اس رپورٹ كے مطابق یہ مسجد ايسی جگہ تعمير ہوئی ہے جہاں آج سے دو سال پہلے كرغزستان اور اس ملك میں ازبكی نسل كے درميان جھگڑا ہوا تھا اور اس ادارہ كے كہنے كے مطابق اس خطہ میں ملك كی سب سے بڑی مسجد كی تعمير كی جائے جس كا ہدف ان دو اقوام كے درميان اتحاد پيدا كرنا ہے۔

مسجد سليمان طاق میں 20 ہزار نمازيوں كی گنجائش ہے اور تركی اور امارات كے تعاون سے بنائی گئی ہے اور اب اس كی تعمير كے مراحل مكمل ہوچكے ہیں۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں ...
غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے ...
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا ...
افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...

 
user comment