اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

فرانس میں حلال مصنوعات كی شناخت كيلئے سافٹ وئير

بين الاقوامی گروپ: فرانس میں حلال مصنوعات كی شناخت كيلئے ايك سافٹ وئير "Just Halal" بنايا گيا ہے یہ سافٹ وئير آئی فون اور انڈورائڈ موبائل فون كے ذريعہ كام كرتا ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "agro-media" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے یہ سافٹ وئير كوڈ ریڈر ہے اور پچاس ہزار كھانے كی مصنوعات كی پہچان كرسكتا ہے، یہ سافٹ وئير مطلوبہ مصنوعات كو تين قسموں حلال ، حرام اور مشتبہ میں قرار ديتا ہے۔

سمارٹ گيگ كمپنی كے ڈائريكٹر جنرل ''ريس مابيك'' نے اس سافٹ وئير بنانے كی وجوہات بيان كرتے ہوئے كہا: میں مسلمان ہوں اور اسلامی تعليمات پر اعتقاد ركھتا ہوں اور مجھے علم ہے بڑے بڑے سپر سٹورز سے حلال مصنوعات كی خريداری بڑا مشكل كام ہے كيونكہ كھانے كی مصنوعات میں 1200 مواد غذائی استعمال ہوتے ہیں ہمیں معلوم ہونا چاہئے كہ ہم جو كچھ كھارہے ہیں اس میں استعمال ہونے والا مواد غذائی حلال ہے يا حرام ہے۔ یہ سافٹ وئير رمضان تك ماركیٹ میں آجائے گا۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں ...
غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے ...
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا ...
افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...

 
user comment