اردو
Wednesday 1st of May 2024
0
نفر 0

بنگلادیش میں روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ

بنگلادیش کی حکومت نے روھنگیا مسلمان پناہ گزینوں کے لئے بین الاقوامی امداد رسانی پر پابندی عائد کردی ہے ۔ روھنگیا مسلمان میانمار میں فرقہ وارانہ فسادات کی بناء پر بنگلادیش کی سرحد پر پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں ۔ میانمار کی حکومت اس بناء پر کہ  رھینگیا مسلمانوں کو کہ جنہوں نے 18 ویں صدی عیسوی میں میانمار کی طرف ہجرت کی تھی اس ملک کے باشندوں کے طور پر تسلیم نہیں کرتی ۔ روھنگیا مسلمان کہ اقوام متحدہ نے جن کی تعداد آٹھ لاکھ بتائی ہے میانمار کی ایک مذھبی اقلیت شمار ہوتے ہیں ۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں ...
غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے ...
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا ...
افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...

 
user comment