اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

اسلامی ممالك میں قومی اور مذہبی اختلافات پيدا كرنے كے لیے بعض طاقتوں كی سازش

سياسی گروپ : رہبر معظم نے انڈونيشين صدر كے معاون كے ساتھ ملاقات میں شيعہ و سنی مذہبی اختلافات پيدا كرنے كو خطرناك قرار ديتے ہوئے كہا : اس طرح كے اقدامات بعض طاقتوں كی حمايت سے ان كے نوكر انجام دے رہے ہیں اور اس كی مثالیں اس وقت افغانستان اور پاكستان میں ملاحظہ كی جا سكتی ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے رہبر معظم كی اطلاع رساں ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايران كے سپريم لیڈر حضرت آيت اللہ خامنہ ای نے كل ۳۱ اگست كو انڈونيشين صدر كے معاون بوديانو اور ان كے وفد سے ملاقات میں اس بات پر زور ديا : غير وابستہ ممالك كی تحريك كے بانيوں كا ہدف صرف ظاہری شان و شوكت نہیں تھا بلكہ ان كا مقصد ايك مؤثر اور زندہ تحريك كا قيام تھا اور اب اس ہدف كا احيا انتہاٗی ضروری ہے ۔

انہوں نے مزيد كہا : القاعدہ اور طالبان خطے میں امريكہ كے ہم پيمانوں كی طرف سے بنائے گئے ہیں اور امريكہ بھی ان سے مقابلے كے بہانے پاكستان اور افغانستان پر بمباری كر رہا ہے جبكہ اس كا اصلی ہدف ان ممالك پر قبضہ ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...
لیبیا کی فوج کی پیشقدمی
افغانستان: 20 طالبان دہشتگرد ہلاک
فتوے باز تکفیری آج گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں ...
قرآن سوزی پر او آئی سی كی خاموشی ناقابل قبول ہے
عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام
نجف اشرف میں حضرت زہرا(س) نامی ایک بڑے صحن کی ...
سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام
پاکستان کے شہر کراچی میں داعش کے دو کمانڈر ہلاک
ایک محجبہ خاتون نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی ...

 
user comment