اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

توہين آميز فلم امريکا کي منصوبہ بند سازش

صنعا ميں ايک سو پچاس امريکي فوجيوں کي آمد، ليبيا کے ساحلوں کي جانب ٹام ہاک ميزائيلوں سے ليس دو بحري جنگي جہازوں کي پيشقدمي  اور اس ملک کي فضاؤں ميں جاسوس طياروں کي پروازيں امريکہ کي نئي سازش کي نشاندھي کرتي ہيں-
سب سے  اہم نکتہ يہ ہے کہ پينٹاگون کے ترجمان جارج لٹل نے يمن اور ليبيا ميں امريکي فوجيون کي تعيناتي کو پري ايمٹيو اقدام قرار ديا ہے -
      امريکي حکام خطے کے ملکوں ميں امريکہ مخالف مظاہروں اور اپنے سفارت کاروں کي جان کو لاحق خطرات کا ڈھنڈورہ پيٹ کر عرب ملکوں ميں اپني فوجي طاقت کو بڑھانے کي کوشش کر رہے ہيں جو شروع ہي سے ان کے پيش نظر رہا ہے-
ليبيا پر جہاں تيل اور گيس کے وسيع ذخائر موجود ہيں، نہ صرف عوامي انقلاب کي تحريک کے دوران بلکہ کرنل قذافي کي آمريت کے خاتمے کے بعد سے امريکہ نے اپني لچائي نظريں جما رکھي ہيں-
  پيغمبر اکرم ص کي شان ميں توہين آميز فلم  مسلمانوں ميں غم وغصے کا با عث بن گئ جس کے بعد ليبيا کے شہر بن غازي ميں امريکي قونصل خانے پر ہونے والے حملے ميں امريکي سفير اور چند دوسرے سفارت کاروں کي ہلاکت نے، وائٹ ہاوس کو يہ بہانہ فراہم کرديا کہ وہ اپنے سفارت کاروں کي جان کے تحفظ کے نام پر اس ملک ميں اپني فوجي موجودگي کو تقويت دينے کي کوشش کر ے-
يمن بھي آبنائے باب المندب جيسے اسٹرٹيجک خطے پر واقع ہونے کي وجہ سے ابتدا ہي سے امريکيوں کي حرصائي نظروں ميں رہا ہے –
امريکا بارہا القاعدہ اور دہشتگردوں کے مقابلے کے بہانے يمن ميں فوجي اتار چکا ہے اور اب  اس ملک ميں شروع ہونے والي امريکا مخالف لہروں کو بہانہ بنا کر وہاں اپني فوجيں بھيج رہا ہے-
ايسا پہلي بار نہيں ہے جب امريکہ اور مغرب نے مسلمانوں کے مقدسات کي توہين کي ہو ليکن اس کام کے لئے وقت کا انتخاب پہلے سے طے شدہ تھا کہ اس کے کيا نتائج برآمد ہونگے -
اس وقت عالمي رائے کي اکثريت کا نظريہ ہے کہ مشرق وسطي کے ايک اور علاقے ميں امريکاکي نئي سازشوں کا آغاز ہوگيا ہے-


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...
لیبیا کی فوج کی پیشقدمی
افغانستان: 20 طالبان دہشتگرد ہلاک
فتوے باز تکفیری آج گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں ...
قرآن سوزی پر او آئی سی كی خاموشی ناقابل قبول ہے
عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام
نجف اشرف میں حضرت زہرا(س) نامی ایک بڑے صحن کی ...
سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام
پاکستان کے شہر کراچی میں داعش کے دو کمانڈر ہلاک
ایک محجبہ خاتون نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی ...

 
user comment