اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

فرانس حلال گوشت کے مراکز میں آتش سوزی کے واقعات میں اضافہ

بین الاقوامی: فرانس میں پیغمبر اسلام(ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد مسلمانوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عرب ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حالیہ دنوں میں فرانس میں مسلمانوں پر حملوں کے واقعات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اس ملک میں حلال گوشت فراہم کرنے والے مراکز میں متعدد بار آتش سوزی کے واقعات ہوئے ہیں۔

چند روز قبل فرانس کے "مینیمیہ" نامی علاقے میں شدت پسندوں نے مسلمانوں کے ایک ریسٹورنٹ پر حملہ کردیا اور اس ریسٹورنٹ کو آگ لگادی جس کے نتیجہ میں سات افراد کو ہسپتال لے جانا پڑا۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امام رضا (ع) کي دس احاديث
قدس شريف : صیہونی مكانات كی تعمير ، حماس كی بھر ...
۲۸ صفر کو حرم امیر المومنین کے زائرین کی تعداد ...
اہم انکشاف، شہید سبط جعفر کا قاتل ایم کیو ایم کا ...
رہبر معظم: عدل و انصاف کو زندہ اور حاضر موضوع میں ...
دنیا بھر میں امام رضا علیہ السلام فیسٹول
مشرکین مکہ بھی حرام مہینوں میں جنگ روک دیا کرتے ...
اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی ...
كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" كا اضافہ روس كی ...
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز

 
user comment