اردو
Wednesday 1st of May 2024
0
نفر 0

افغانستان میں،مسجد پر امریکی فوج کا حملہ

امریکہ کے ڈرون طیاروں نے افغانستان کے صوبۂ وردک میں آج صبح ایک مسجد پر نماز فجر کے وقت میزائل حملہ کرکے درجنوں افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ رپورٹ کے مطابق مسجد سے لاشوں کو نکالنے کے وقت امریکہ کے ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر حملہ کرکے امدادی کاروائی میں مصروف 15 افراد کو جاں بحق کردیا۔
وردک کے سیدآباد علاقے میں ہونیوالے اس حملے میں مسجد سمیت کئی مکانات تباہ ہوگئے ۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں ...
غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے ...
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا ...
افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...

 
user comment