کی رپورٹ کے مطابق عراق اور شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اختلافات کی بڑی وجہ شام کے شہر کوبانی میں داعش دہشت گردوں کی شکست اور سنی کردوں کی فتح بتائی جارہی ہے۔
ادھر عراق میں بھی داعش دہشت گرد اپنے اہداف تک پہنچنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں اور وہ اپنی شکست کا بدلہ عام شہریوں سے لے رہے ہیں ۔ داعش کو اپنے سعودی اور امریکی آقاؤں سے بھی سخت ناراضگی ہے جو داعش کی مدد میں سست روی سے اور اپنے مفادات کے پیش نظر مدد کررہے ہیں۔
ادھر عراقی فوج اور رضاکار عوامی دستے موصل کو داعش سے واپس لینے کے لئے فیصلہ کن حملے کی تیاری کررہے ہیں۔ سلفی وہابی دہشت گرد در حقیقت یزیدی اور معاویائی سوچ پر کام کررہے ہیں جس کی وجہ سے انھیں عوامی اور عالمی سطح پر سخت ذلت اور رسوائی کا سامنا ہے۔
source : www.abna.ir