اردو
Friday 23rd of February 2024
0
نفر 0

امریکی ریاست میسا چوسٹ میں مسجد پر حملہ

۔ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں ترکی سفارتخانے کے ایک عہدیدار نے جمعرات کو بتایا کہ تقریبا پانچ نقاب پوش مسلح افراد نے بدھ کو
امریکی ریاست میسا چوسٹ میں مسجد پر حملہ

کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں ترکی سفارتخانے کے ایک عہدیدار نے جمعرات کو بتایا کہ تقریبا پانچ نقاب پوش مسلح افراد نے بدھ کو امریکی ریاست میسا چوسٹ کے شہر ویسٹ اسپرنگ فیلڈ میں ترکی کے ایک ثقافتی مرکز کی عمارت اور اس کی مسجد پر پتھراؤ کیا ہے-

مسجد کے ایک عہدیدار نے کہا کہ حملے کے وقت مسجد میں کئی افراد موجود تھے تاہم وہ محفوظ رہے-
رپورٹوں کے مطابق مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن کے لئے ایران کی مزید امداد
ماحولیات کے تحفظ پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ایک ...
آیت ‌الله جوادی آملی: خداوند عالم عدل محض ہے
ایرانی ڈاکٹروں نے کیا فلسطینی بیماروں کا مفت ...
اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے عہدہ داروں کی صدر ...
دہشت گردوں نے شام میں ایک مسجد کو آگ لگا دی
تھائی لينڈ ؛ اسلام میں حكومت اور سياست كے موضوع ...
پورے ایران میں امام حسین (ع) کا چہلم منایا جا رہا ...

 
user comment