اردو
Wednesday 25th of December 2024
0
نفر 0

کویت کی مسجد امام صادق (ع) میں دوران نماز خودکش حمل

کویت کی شیعہ مسجد امام صادق (ع) میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں ۱۵ افراد شہید ہو گئے ہیں۔
کویت کی مسجد امام صادق (ع) میں دوران نماز خودکش حمل
کویت کی شیعہ مسجد امام صادق (ع) میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں ۱۵ افراد شہید ہو گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الکویت ٹی وی چینل نے کویت کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہوئے دھشتگردانہ حملے کی خبر دی ہے۔
کویت کے علاقے الصوابر میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں یہ خود کش حملہ نماز کے دوران کیا گیا جس میں کئی افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نماز جمعہ کی آخری رکعت میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس میں پندرہ نمازی شہید اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔
مسجد امام صادق علیہ السلام میں دھماکے کے فورا بعد کویت کا بادشاہ موقع پر حاضر ہوا۔
کویت کی پارلیمنٹ نے اس واقعہ کے عوامل و اسباب کی چھان بین کرنے کے لیے ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔
دھشتگرد ٹولے داعش نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید معلومات

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کویت کی اس شیعہ مسجد میں نماز کے دوران ہوئے خودکش حملے میں ۲۵ افراد شہید اور ۲۰۲ افراد زخمی ہوئے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عرا ق، سامرا کے قریب درجنوں داعشی واصل جہنم
شام میں حرم اہل بیت(ع) کے محافظ ایرانی کمانڈر شہید
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
ایرانی عوام ذلت و خواری کے ساتھ حج نہیں کر سکتے: ...
اسلامی دنيا كے ساتھ بہتر تعلقات كے قيام كے لیے ...
سرینگر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں/ ...
ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں ایک ہزارسے زائد ...
پرویز رشید نے عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران کو ...
پاکستان میں لعل شہباز قلندرکے مزار پرخونخوار ...
ایران کے صوبہ زنجان میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد

 
user comment