اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کے دار الحکومت صنعا میں سیکڑوں یمنی مسلمانوں نے سعودی حکومت کے اس اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا جو انہوں نے حج بیت اللہ کو ایک سیاسی عبادت قرار دیتے ہوئے یمنیوں کو اس سال فریضہ حج ادا کرنے سے محروم کر دیا ہے۔
الموت لامریکہ، الموت لاسرائیل اور الموت لآل سعود کی فلک شگاف آوازوں نے صنعا کے آسمان کو اس وقت ہلا کر رکھ دیا جب یمن کے اکثر عوام احرام باندھ کر سڑکوں پر نکلے اور اللھم لبیک کی بجائے الموت لآل سعود کے نعرے بلند کئے۔
صنعا میں مظاہرین نے احتجاجی مظاہرے کے دوران اوبامہ، نیتن یاہو اور سلمان بن عبد العزیز کے بت بنا کر ان کو کنکریاں ماریں اور رمی جمرات کیا۔
یمن کے وزارت اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ ان تمام افراد جنہوں نے فریضہ حج کے لیے پیسہ جمع کروا رکھا تھا ویزہ نہ دئے جانے کے بعد انہوں نے اپنا سارا پیسہ یمنی فوج کے حوالے کیا تاکہ وہ یمن کو سعودی فوج کا قبرستان بنا دیں۔

source : abna