اردو
Wednesday 8th of January 2025
0
نفر 0

علامہ رمضان توقیر: انسانیت کے دکھ درد میں مشارکت میں عین عبادت ہے

کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور جعفریہ یوتھ کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید اظہار بخاری نے ضلع لیہ پاکستان کے نواحی علاقے چونی جنوبی میں القائم ٹرسٹ پاکستان کی زیر نگرانی
علامہ رمضان توقیر: انسانیت کے دکھ درد میں مشارکت میں عین عبادت ہے

کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور جعفریہ یوتھ کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید اظہار بخاری نے ضلع لیہ پاکستان کے نواحی علاقے چونی جنوبی میں القائم ٹرسٹ پاکستان کی زیر نگرانی تعمیر ہونے والے فلاحی شفاخانے ’’ امام زین العابدین ہسپتال ‘‘ کا دورہ کیا اور منصوبے کی تازہ صورت حال، درپیش مشکلات ، کام کی رفتار اور علاقے میں اثرات کے حوالے سے ہسپتال کے بانی اور عطیہ کنندہ سید اختر حسین شاہ سے معلومات حاصل کیں ۔ 

انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ انسانیت کی فلاح و بہبود اور دکھ درد میں شریک ہونے کے حوالے سے ہر کام عین نیکی اور عبادت ہے جو مکتب تشیع کی تعلیمات کی روح ہے کہا کہ ایسی نیکیاں کمانے اور پھیلانے والے لوگ لائق تحسین و قدردانی ہیں ۔
علامہ توقیر نے اس خیراتی اور فلاحی منصوبے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے اس بات کی تاکید کی کہ انسانیت کی فلاح و بہبود اور دکھ درد میں شریک ہونے کے حوالے سے ہر کام عین نیکی اور عبادت ہے جو مکتب تشیع کی تعلیمات کی روح ہے کہا انہوں نے کہا کہ ہم سے اس ادارے کے حوالے سے جس قدر حمایت اور تعاون ہوسکا ضرور کریں گے تاکہ اس غریب اور پسماندہ علاقے کے عوام زیادہ سے زیادہ استفادہ کرسکیں ۔
واضح رہے کہ اس موقع پر جامعہ علی ابن ابی طالب کے پرنسپل مولانا مختار حسین دیگر مدرسین، عمائدین علاقہ اور برادر عرفان حسین بھی موجود تھے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مساجد امن کی درسگاہیں ہیں جنہیں قتلگاہوں میں ...
قرآن مجيد كے ذريعہ ہی حقيقت كو كشف كيا جا سكتا ہے
مساجد میں خواتین امامہ کا تقر دینی معاملا ت کیلئے ...
شیعیان کویت کی کامیابی۔ شاتم اہل بیت (ع) پر مقدمے ...
مقبوضہ فلسطين میں سالانہ ۲۰ یہودی حلقہ بگوش اسلام
شام کے دو شیعہ نشین شہر ’’نبل‘‘ اور ...
آیت الله شبستری: امریکا کو خوف ایٹم بم سے نہیں ...
عراق: ناصریہ میں خواتين كے لیے خصوصی قرآنی كورسز ...
شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا
علامہ ساجد نقوی: جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم ...

 
user comment