اردو
Saturday 29th of June 2024
0
نفر 0

ہندوستان میں مسلمان نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ

کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں مسلمان نوجوانوں کی آبادی 47 فیصد، ہندو 40 فیصد جبکہ جین کمیونٹی 29 فیصد ہے، ملک میں 19 سال کی عمر کے سب سے زیادہ مسلمان نوجوان ہیں۔ ہندوستانی ذرائع ابلاغ میں مردم شماری کے اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارت میں بسنے والے اگر
ہندوستان میں مسلمان نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ

۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں مسلمان نوجوانوں کی آبادی 47 فیصد، ہندو 40 فیصد جبکہ جین کمیونٹی 29 فیصد ہے، ملک میں 19 سال کی عمر کے سب سے زیادہ مسلمان نوجوان ہیں۔ ہندوستانی ذرائع ابلاغ میں مردم شماری کے اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارت میں بسنے والے اگر تمام مذاہب کی آبادی کو ملایا جائے تو یہاں رہنے والی 41 فیصد آبادی 20 سال کی عمر سے کم لوگوں کی ہے۔ 60 سال کی عمر سے اوپر کے لوگوں کی تعداد صرف 9 فیصد بنتی ہے۔20 سے 25 سال کی عمر کے نوجوانوں کی تعداد آبادی کا 50 فیصد ہے۔مردم شماری کے اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں مختلف مذاہب کے بچوں کے تناسب میں کمی آئی ہے اور بزرگوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ غور طلب ہے کہ 2001ءکی مردم شماری کے مقابلے میں نوجوان آبادی میں کمی آئی ہے۔ 2001ء میں بھارت کی کل 45 فیصد آبادی میں نوجوان شامل تھے جن میں 44 فیصد ہندو، 52 فیصد مسلمان اور 35 فیصد جین تھے۔ ان اعدودوشمار سے پتا چلتا ہے کہ ملک میں آبادی بڑھنے کی شرح میں کمی آئی ہے۔ سب سے زیادہ گرواٹ ہندو، عیسائی اور بدھ مت مذہب میں آئی ہے۔ اس کے بعد سکھوں اور جینیوں میں یہ گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں بسنے والے مسلمان بزرگوں کی تعداد بہت کم ہے۔ مسلمانوں میں 60 یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد آبادی کا صرف 6.4فیصد ہے جو قومی اوسط سے کم ہے۔ 2001ءمیں ان کی تعداد 5.8فیصد تھی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

داعش نے عید قربان کے دن بجائے جانوروں کے انیس ...
ہندوستان میں امام حسين كی ياد میں اہل سنت كی مجالس
ڈیوڈ کیمرون کا حسن روحانی کو فون، ایرانی ایٹمی ...
فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال انتظار کے بعد ...
مسجد الاقصی كو نذرآتش كرنے كے سالانہ دن كی مناسبت ...
اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے ...
یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے ...
نائجیریا کے شیعوں پر ایک بار پھر فوج کا حملہ، کئی ...
انڈونیشیا کے شیعیوں پر شدت پسند وہابیوں کا حملہ
کویت میں «شیعہ - سنی گفتگو مرکز» کا افتتاح

 
user comment