اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

سعودی جنگی طیاروں نے یمن کی ہزار سالہ پرانی مسجد کو خاک میں ملا دیا

صنعا کے علاقے بنی مطر میں واقع تاریخی مسجد جبل النبی شعیب پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کر کے ایک ہزار سال پرانی اس مسجد کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کی تاریخی مسجد جس کا شمار آثار قدیمہ میں ہوتا تھا کو مسمار کر دیا۔
سعودی جنگی طیاروں نے یمن کی ہزار سالہ پرانی مسجد کو خاک میں ملا دیا
صنعا کے علاقے بنی مطر میں واقع تاریخی مسجد جبل النبی شعیب پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کر کے ایک ہزار سال پرانی اس مسجد کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کی تاریخی مسجد جس کا شمار آثار قدیمہ میں ہوتا تھا کو مسمار کر دیا۔
صنعا کے علاقے بنی مطر میں واقع تاریخی مسجد جبل النبی شعیب پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کر کے ایک ہزار سال پرانی اس مسجد کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا۔
 بغیر کسی دلیل کے بمباری کر کے مسجد کو ویران کئے جانے پر اہل یمن نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی سخت مذمت کی ہے۔
واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ سعودی عرب کسی مسجد کو اپنے جارحانہ حملے کا نشانہ بنا رہا ہے اس سے قبل بھی دسیوں تاریخی مساجد اور دیگر مذہبی آثار کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا کر انہیں نابود کیا ہے۔
یمن میں دو سال سے جاری سعودی جارحیت میں جہاں سینکڑوں تاریخی آثار خاک میں مل گئے ہیں وہاں ہزاروں بے گناہ انسانوں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں کی جانوں کا بھی ضیاع ہوا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قدس شريف : صیہونی مكانات كی تعمير ، حماس كی بھر ...
۲۸ صفر کو حرم امیر المومنین کے زائرین کی تعداد ...
اہم انکشاف، شہید سبط جعفر کا قاتل ایم کیو ایم کا ...
رہبر معظم: عدل و انصاف کو زندہ اور حاضر موضوع میں ...
دنیا بھر میں امام رضا علیہ السلام فیسٹول
مشرکین مکہ بھی حرام مہینوں میں جنگ روک دیا کرتے ...
اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی ...
كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" كا اضافہ روس كی ...
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز
نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم

 
user comment