اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی عسکری تنظیم بدر سے وابستہ فیسبوک کے صفحہ پر ایک دنیا غموں سے بھری تصویر شائع کی گئی ہے جس میں مدافع حرم شہید کا بیٹا اپنے باپ کی قبر پر محو خواب ہے۔
یہ تصویر بدر تنظیم کے ایک اہم کمانڈر ’’ابو سریح الصبیح‘‘ جو ۲۰۱۵ میں مقام شہادت پر فائز ہوئے تھے ان کے بیٹے کی ہے جو اپنے باپ کی قبر پر لیٹ کر سکون کی نیند سو رہا ہے۔
بدر تنظیم کی رپورٹ کے مطابق، اس بچے کے ماں باپ دونوں موجود نہیں ہیں وہ اپنے باپ کی قبر پر لیٹ کر والدین کی محبت کا احساس دلا رہا ہے۔
یہ تصویر بدر تنظیم کے ایک اہم کمانڈر ’’ابو سریح الصبیح‘‘ جو ۲۰۱۵ میں مقام شہادت پر فائز ہوئے تھے ان کے بیٹے کی ہے جو اپنے باپ کی قبر پر لیٹ کر سکون کی نیند سو رہا ہے۔