اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

پاکستان؛ لاہور میں دھشتگردانہ بم دھماکہ، چھے افراد جانبحق

پاکستان؛ لاہور میں دھشتگردانہ بم دھماکہ، چھے افراد جانبحق

پاکستانی ذرائع کے مطابق، لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ تقریبا ایک ماہ قبل بھی لاہوراور کراچی میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں سینکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے تھے۔ ان دھماکوں کی ذمہ داری داعش اور جماعت الاحرار نامی دہشت گرد گروہوں نے قبول کی تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان کے صوبے پنجاب میں داعش، جماعت الاحرار، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسے دہشت گرد گروہ مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں جن کے ہاتھوں اب تک پاکستان کے سینکڑوں مسلمان منجملہ شیعہ فرقے کے مسلمان مارے جا چکے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر

 
user comment