اردو
Wednesday 1st of May 2024
0
نفر 0

صنعا میں شہید صالح الصماد کے جلوس جنازہ پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

صنعا میں شہید صالح الصماد کے جلوس جنازہ پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

صنعا کے السبعین اسکوائر پر شہید الصماد کے تشییع جنازہ کی رسومات پر سعودی جنگی طیاروں نے مجرمانہ حملہ کرکے ایک شہری کو شہید کر دیا ہے۔

<video class="plyr--setup" crossorigin="" poster="/upload/image/2018/04/28/xbc21d2f71e3ccce183edec31114bfff1_371.jpg.pagespeed.ic.tZXUUFM6J7.jpg" width="300" height="150"> </video></div>

% buffered00:00Current time00:00


اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔  اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کے جلوس جنازہ پر سعودی جنگی طیاروں نے حملہ کر کے ایک شخص کو شہید کر دیا ہے۔
عربی ذرائع کے مطابق، السبعین اسکوائر کے اطراف میں کئے گئے سعودی حملے میں ایک یمنی شہری شہید ہوا ہے۔
خیال رہے کہ آج صبح ہزاروں یمنیوں نے صنعا کے اسکوائر السبعین پر جمع ہو کر شہید صالح الصماد کے تشیع جنازہ کی رسومات میں شرکت کی۔
شہید صالح الصماد کو سعودی عرب نے ایک بزدلانہ ہوائی حملے میں چند روز قبل شہید کردیا تھا۔ شہید صالح الصماد یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ تھے۔

 

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں ...
غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے ...
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا ...
افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...

 
user comment