اردو
Thursday 25th of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

زرہ پوش گاڑيوں نے سعودی عرب كے شيعہ اكثريتی علاقوں كا محاصرہ كر ليا

زرہ پوش گاڑيوں نے سعودی عرب كے شيعہ اكثريتی علاقوں كا محاصرہ كر ليا
بين الاقوامی گروپ : كل ۱۰ اكتوبر سوموار كو سعودی فوجيوں نے زرہ پوش گاڑيوں كے ذريعے مشرقی علاقے قطيف كا مكمل محاصرہ كر ليا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ العالم كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۹ اكتوبر كو كچھ زرہ ...

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
 کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے ادارہ جمہوریت اور حقوق بی آئی آر ڈی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت کے کارندوں نے خاتون سیاسی کارکن زینب مرہون کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔مذکورہ ادارے کے سربراہ نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سیاسی ...

مسجد اقصی کی شہادت کا خطر

مسجد اقصی کی شہادت کا خطر
  مسجد اقصیٰ کی بنیادوں کے نیچے اور قرب و جوار میں کھدائی کی کارروائیوں سے مسجد اقصیٰ کی شمالی دیوار میں خطرناک دراڑیں پڑ گئیں ہیں۔ مڈل ایسٹ اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں مسجد اقصیٰ اور اسلامی مقدسات کی تعمیر و مرمت کے ادارے اقصیٰ ...

دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
ایران کے دارالحکومت تہران ، مشہد مقدس قم اور ایران کے سبھی شہروں اور خاص طور پرعراق کے مقدس شہروں کربلائے معلی اور نجف اشرف میں شب تین شعبان سے شروع ہونے والے جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کو ایران،عراق، پاکستان، ہندوستان، ...

ترکی سلفی وہابی دہشت گردوں کی بہت بڑی چھاؤنی بن گیا ہے

ترکی سلفی وہابی دہشت گردوں کی بہت بڑی چھاؤنی بن گیا ہے
ترک حکام دہشت گردوں کی حمایت کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کررہے ہیں۔ ایکنا نیوز- شفقنا-شام کے حکام کے مطابق عراق اور شام کے خلاف ترکی سلفی وہابی دہشت گردوں کی بہت بڑی چھاؤنی بن گیا ہے ترک حکام دہشت گردوں کی حمایت کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ...

ایک ماہ میں عراق کے اندر سات سو انسٹھ افراد جانبحق: اقوام متحدہ کی رپورٹ

ایک ماہ میں عراق کے اندر سات سو انسٹھ افراد جانبحق: اقوام متحدہ کی رپورٹ
سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں اقوام متحدہ کی امدادی کمیٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ عراق میں جولائی کے مہینے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں کم سے کم سات سو انسٹھ افراد جاں بحق اور ایک ہزار دو سو سات افراد زخمی ہوئے ہیں- مرنے ...

امریکا میں قران کی بیحرمتی کے اعلان کے بعد180افراد کا قبول اسلام

امریکا میں قران کی بیحرمتی کے اعلان کے بعد180افراد کا قبول اسلام
اب تک صرف واشنگٹن میں 180 امریکیوں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔عرب ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے اسلامک سینٹر کے ڈائریکٹر محمد ناصرنے بتایا ہے کہ ریاست فلوریڈا کے پادری کی طرف سے قران کریم کی بے حرمتی کی دھمکیوں اور گراؤنڈ زیرو ...

جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے تبریک و تسلیت پیش کی ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا ترجمہ حسب ذیل ہے؛بسم اللہ الرحمن الرحیمسرخرو شہید جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کو ان کے اہل ...

قدس میں اسلامی قبروں كی بے حرمتی

قدس میں اسلامی قبروں كی بے حرمتی
  بين الاقوامی گروپ : انتہا پسند یہوديوں نے قدس كے "مامن اللہ" نامی قبرستان پر حملے كے بعد قبروں پر اسلام اور مسلمانوں كے خلاف توہين آميز عبارتیں تحرير كی ہیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "لوفيگارو" كے حوالے سے ...

دھشتگردوں نے حلب کے بزرگ سنی عالم دین کی قبر اکھاڑ دی

دھشتگردوں نے حلب کے بزرگ سنی عالم دین کی قبر اکھاڑ دی
شام میں سرگرم دھشتگرد ٹولہ جبہۃ النصرۃ نے اس ملک کے شہر حلب میں مسجد الکتاویہ میں واقع ایک بزرگ عالم دین کی قبر کھود ڈالی۔تکفیری دھشتگردوں نے اس مسجد پر حملہ کر کے نمازیوں کو ایک کمرے میں بند کر دیا جس کے بعد حلب کے بزرگ عالم دین شیخ محمد النبھان کی ...

یمنی رضاکاروں نے مارب میں ۱۵ سعودی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا

یمنی رضاکاروں نے مارب میں ۱۵ سعودی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے گزشتہ روز اس ملک کے علاقے ’’مارب‘‘ میں سعودی اہلکاروں پر حملہ کر کے ان کی دو بکتر بند گاڑوں کو نذر آتش کر دیا جبکہ ۱۵ اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔المسیرہ ٹی وی نے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ یمنی رضاکاروں نے یہ حملہ ...

تہران کی مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی

تہران کی مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی
مساجد: مساجد مراکز تہران کے مسئول نے دگنی ہمت اور دگنا کام کے سال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ تہران کی ۴۰ مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی۔             خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مساجد مراکز تہران کے مسئول حجۃ ...

وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ برطانیہ، مغربی ایشیا کے لئے ہمیشہ ہی خطرہ،فتنہ و فساد اور ذلت کی بنیاد بنا رہا ...

امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی سفارتی عمارات پر قبضہ کرلیا

امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی سفارتی عمارات پر قبضہ کرلیا
روس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی حکام ان عمارات میں بغیر اجازت داخل ہو رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے تاہم نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ ان عمارات کا معائنہ کیا گیا ہے، تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ ...

کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 80 افراد جاں بحق، 350 سے زائد زخمی

کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 80 افراد جاں بحق، 350 سے زائد زخمی
    طالبان نے اس دھماکے میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہوئے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔Seek% buffered00:00Current time00:36Volumeاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں غیرملکی سفارتخانے اور ایرانی نیوز ایجنسی کی عمارت کے قریب ہونے ...

عراق، کربلا میں سکیورٹی کا خصوصی منصوبہ

عراق، کربلا میں سکیورٹی کا خصوصی منصوبہ
عراق کے صوبہ کربلا میں محرم کے ایام میں سکیورٹی کے خصوصی منصوبے پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ العراقیہ ٹی وی چینل کے مطابق برات الاوسط خصوصی کاروائی کے کمانڈر عثمان الغانمی نے آج اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال نویں اور دسویں محرم کو کربلائے ...

سعودی عرب نے جنگ بندی کا کر دیا اعلان/ آل سعود کو ہوئی نصیب ذلت و رسوائی

سعودی عرب نے جنگ بندی کا کر دیا اعلان/ آل سعود کو ہوئی نصیب ذلت و رسوائی
حسین ریوران: سعودی عرب کو ان حملوں میں سوائے ذلت و رسوائی کے کچھ نصیب نہیں ہواسعودی عرب سے کئے گئے جنگ بندی کے اعلان کے فورا بعد عربی ممالک کے سیاسی تجزیہ نگار حسین ریوران نے سعودی عرب کے اس ظالمانہ اور احمقانہ اقدام کو کھلی شکست کا نام دیتے ہوئے کہا: ...

سید حسن نصراللہ؛ عالم عرب میں حزب اللہ کے خلاف منظم منصوبوں پر عمل ہو رہا ہے

سید حسن نصراللہ؛  عالم عرب میں حزب اللہ کے خلاف منظم منصوبوں پر عمل ہو رہا ہے
حزب اللہ کی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان میں انتخابات کے دن قریب آنے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا اور عالم عرب میں بالعموم اور لبنان میں بالخصوص، حزب اللہ کو بدنام کرنے کے لئے ایک نہایت بڑی، منظم اور ہماہنگ سازش، پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے جس کو کئی ...

جرمنی کے سکولوں میں مسلمان اسٹوڈنٹس کی تعداد میں اضافہ

جرمنی کے سکولوں میں مسلمان اسٹوڈنٹس کی تعداد میں اضافہ
بین الاقوامی: جرمنی کے سکولوں میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جب کہ اس مقابلے میں عیسائی اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزیشن کے تعلقات عامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے شہر ...

آسٹریلیا میں اسلامی میوزیم کی تاسیس

آسٹریلیا میں اسلامی میوزیم کی تاسیس
بین الاقوامی: آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں اسلامی میوزیم تعمیر کیا جارہا ہے اس کی تعمیر کا مقصد اسلامی تہذیب و تمدن کا متعارف ہے اس اسلامی میوزیم کی تعمیر 80 لاکھ ڈالرز لاگت آئے گی۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر ملبورن میں اس میوزیم کے ...