اردو
Sunday 25th of August 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
ولادت باسعادت علماء ومورخین کابیان ہے کہ آپ بتاریخ ۱۱/ ذی قعدہ ۱۵۳ ھ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں (اعلام الوری ص ۱۸۲ ، جلاء الیعون ص ۲۸۰ ،روضة الصفاجلد ۳ ص ۱۳ ، انوارالنعمانیہ ص ۱۲۷) آپ کی ولادت کے متعلق علامہ مجلسی اورعلامہ ...

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یوم ولادت

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یوم ولادت
 مصطفی نور ہیں کیا سایہ نظر دیکھ سکےجسم تو اس لئے پایا کہ بشر دیکھ سکےوحی الہی کےآخری سفیرخاتم الانبیاء ،فخرموجودات، سرور کائنات،حضرت محمّد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ظہور پرنور کے یہ سعادت آفرین ایام آپ سب کو مبارک ہوں۔یہ اس کی آمد کے ایام ...

حضرت امام رضا علیہ السلام ایک عظیم شخصیت

حضرت امام رضا علیہ السلام  ایک عظیم شخصیت
آپ (ع) کو تمام زبانوں کا علم امام (ع) تمام زبانیں جانتے تھے، ابو اسماعیل سندی سے روایت ہے : میں نے ہندوستان میں یہ سنا کہ عرب میں ایک اللہ کی حجت ہے، تو اُس کی تلاش میں نکلا لوگوں نے مجھ سے کہا کہ وہ امام رضا (ع) ہیں میں اُ ن کی بارگاہ میں حاضر ہوا جب آپ کی ...

رسول خداحضرت محمد مصطفےٰ (ص)

رسول خداحضرت محمد مصطفےٰ (ص)
محمد بن عبد اللہ حضرت اسماعیل (ع) نبی کے ۲۹ پشت اور حضرت آدم کے ۴۹ پشت یعنی حضرت آدم (ع)کے وفات کے ۹۷۰۰سال چار مہینے بعد،شیعہ علماء کے قول کے مطابق ۱۷ /ربیع الاول بروز جمعہ ،یعنی ۲۹/اگست ۵۷۱ء صبح صادق کے وقت پیدا ہوئے ،پدر بزرگوار جناب عبداللہ بن عبد ...

حضرت امام علی نقی علیہ السلام

حضرت امام علی نقی علیہ السلام
آپ مدینۂ منورہ میں ۵/رجب ۲۱۲ھء میں متولد ھوئے تھے۔ آپ کی والدۂ مکرمہ کا نام سمانہ تھا لیکن عام طور پر سیدہ کے نام سے مشھور تھیں۔  امام علی نقی علیہ السلام نے اپنے والد گرامی امام محمد تقی علیہ السلام کے بعد بھت سخت حالات میں زندگی گزاری تھی۔ یہ وہ دور ...

امام مہدی علیہ السلام کے خاص نائبین

امام مہدی علیہ السلام کے خاص نائبین
سب سے پہلے نائب خاص جناب عثمان بن سعید تھے ان کی کنیت ابوعمر اور لقب عمری تھا وہ قبیلہ اسد سے اور شہر سامرا میں مقیم تھے, لہذا بعض اوقات انہیں عسکری بھی کہا جاتاہے ۔ان کا پیشہ گھی (تیل) بیچنا تھا اس لئے انہیں سمّان بھی کہا جاتاہے۔ وہ امام نقی علیہ ...

امام مہدی کی ولادت

امام مہدی کی ولادت
امام مہدی کے اہلبیت میں سے ہونے ، ان کے آخری زمانے میں ظہور کرنے اوراس پر مسلمانوں کا اتفاق جان لینے کے بعد ہمیں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کو ثابت کرنے والی دلیلوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ جب کہ امام مہدی کے نسب سے جو بحث ہم نے کی تھی اس کا ...

حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام نے فرمایا

حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام نے فرمایا
جو شخص غریب الوطنی کے عالم میں میری زیارت کے لیے آئے گا میں روزقیامت تین مقامات پر اس کی فریادرسی کے لئے آؤں گا اور اس کو قیامت کی وحشت سے خلاصی دونگا:  اعمال نامے دائیں بائیں منتشر ہونے کے وقت، پل صراط سے گذرتے وقت، اور میزان میں اعمال کو جانچ پرکھنے ...

علی علیہ السلام؛ نومسلم ولندیزي خاتون کی نگاہ میں

علی علیہ السلام؛ نومسلم ولندیزي خاتون کی نگاہ میں
زینب بوٹلر ولندیزی نو مسلم خاتون ہیں جو مذہب شیعہ اختیار کرنے کے بعد دینی و ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئی ہیں. اکیڈمک تعلیم بھی انہوں نے علوم انسانی (Humanities) کے مضمون میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے. وہ شادی شدہ ہیں اور دو فرزندوں کی ماں ہیں اور پرمشغلہ ...

پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، اسلامی تہذیب و تمدن کے بانی

پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، اسلامی تہذیب و تمدن کے بانی
تہذیب سے مراد کسی شخص یا معاشرے کے اعتقادات کا مجموعہ ہے۔ یعنی وہ چیزیں جن پر ایک شخص یا معاشرہ مضبوط عقیدہ رکھتا ہو۔ لہذا تہذیب ایک ذہنی مخلوق ہے جس کا انسانی ذہن سے باہر کوئی وجود نہیں پایا جاتا۔  ایک تہذیب تین چیزوں کا مجموعہ ہے:  ۱۔ اعتقادات، ۲۔ ...

حدیث "لا نورث، ما ترکناہ صدقۃ" کا افسانہ ـ 2

حدیث
سیدہ نے فرمایا: خدا کی قسم! میں تم پر ہر نماز میں جو میں ادا کرتی ہوں، نفرین کروں گی / ابن قتیبہ: خلیفہ سیدہ (س) کے گھر سے نکلے تو کہنے لگے: اے لوگو! تم سب راتوں کو اپنی بیویوں کے ساتھ اپنی خوشیوں میں مصروف ہو اور مجھے اس مصیبت سے دوچار کرچکے ہو؛ مجھے ...

اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام

اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام
حدیث (۱) قال الامام محمد التقی علیہ السلام: ”من عمل علی غیر علم افسد اکثر مما یصلح “ ( ۱ ) ” جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے “۔  حدیث (۲) المومن یحتاج الی ثلاث خصال : توفیق من اللہ ، و واعظ من نفسہ ، ...

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں
  خدا کی عبادت : خدا کی عبادت مقصد تخلیق (۱) اور پیغمبر خدا کے مبعوث ہونے کی علت (۲) قرآن مین بیان کی گئی ہے ۔ رسول اور امام عبادت میں شکر گزری اور بندگی میں بشریت کے تمام لوگوں میں سب سےآگے اور ممتاز تھے وہ حضرات خدا کی طرف سے انسانی معاشرے میں نمونہ ...

امام علی النقی علیہ السلام كی چالیس حدیثیں

امام علی النقی علیہ السلام كی چالیس حدیثیں
. قَالَ الاِمَامُ عَلِّیِ النَقِیّ (عَلیَہِ السَّلَامُ): مَنِ اتَّقىَ اللهَ يُتَّقى، وَمَنْ أطاعَ اللّهَ يُطاعُ، وَ مَنْ أطاعَ الْخالِقَ لَمْ يُبالِ سَخَطَ الْمَخْلُوقينَ، وَمَنْ أسْخَطَ الْخالِقَ فَقَمِنٌ أنْ يَحِلَّ بِهِ سَخَطُ ...

امام زمانہ عج کلام رسول اکرم (ص)کی روشنی میں

امام زمانہ عج کلام رسول اکرم (ص)کی روشنی میں
قال حضرت محمد صلى الله عليه وآله وسلم انی تارک فیکم الثقلین کتاب الله وعترتی اس میں کوئی شک  نہیں کہ مکتب تشیّع میں امامت کو خاصّ اھمیت حاصل ہےاور اس کو اساسی اصول میں شمار کیا جاتا ہے نسان کسی بہی صورت میں آسمانی رہبری و ہدایت سے بے نیاز نہیں ہے اس ...

حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ولادت با سعادت

حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ولادت با سعادت
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت مکہ میں بروز جمعہ 20 جمادی الثانی بعثت کے پانچویں سال ہوئی " جبرائیل کی بشارت: "حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی ولادت کے وقت رسول خدا (ص) نے جناب خدیجہ سے فرمایا : جبرائیل نے مجھے بشارت دی ہے کہ ہمارا یہ پیدا ہونے والا فرزند لڑکی ہے ، ...

حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی

حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی
رسول اکرم (ص) اپنے چند با وفا مھاجر اور انصار اصحاب کے ساتھ اس شادی کے جشن میں شریک تھے ۔ تکبیروں اور تہلیلوں کی آوازوں سے مدینہ کی گلیوں اور کوچوں میں ایک خاص روحانیت پیدا ھو گئی تھی اور دلوں میں سرور و مسرت کی لہریں موج زن تھیں ۔ یہ بات شروع سے ہی سب ...

معصوم ائمہ علیہم السلام اور بیان اسرار الہی

معصوم ائمہ علیہم السلام اور بیان اسرار الہی
اس جگہ ضروری ہے کہ ایک نکتہ کی طرف نشاندہی کی جائے: وہ یہ کہ ائمہ علیہم السلام نے ایسے دور میں زندگی گذاری ہے جس میں حبتری (۱) کی ملعونہ حکومت نے ماحول میں ایسی گھٹن پیدا کردی تھی جو علوی عدل پر مبنی حکومت کے وجود میں آنے میں رکاوٹ تھی، اسی وجہ سے ہمارے ...

فزكس اور ميكانيات

فزكس اور ميكانيات
56 3_ فزكس اور ميكانيات: ميكانيات كا علم مسلمانوں كے ہاں '' علم الحيل'' كہلاتا تھا '' علم حيل'' قديم علماء كے نزديك آلات كا علم ہے اور ان تمام آلات كا تعارف كرواتا ہے جو كہ جو مختلف كام انجام ديتے ہيںاگر چہ بعض نظريات جو كہ علم الحيل سے متعلقہ كتب ميں ملتے ...

حضرت امام جعفر صادق علیه السلام

حضرت امام جعفر صادق علیه السلام
آپکا اسمِ گرامی جعفر اور آپکی کنیت ابو عبد اللہ لقب صادق ہے آپکے پدرِ بزرگوار امام محمد باقر اور آپکی والدۂ گرامی کا اسم شریف حضرتَ امّ فروہ ہے ۔ آپکی ولادت با سعادت ۱۷ ربیع الاول ۸۳ ھ مدینۂ منورہ میں ہوئی آپنے ۶۵ ھ سال اس دارِ دنیا میں زندگی بسر کی ...