اردو
Sunday 25th of August 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام حسین علیہ السلام کی زیارت

امام حسین علیہ السلام کی زیارت
  محمد بن مسلم نے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت کی ھے:  ”مُرُوا شِیعَتَنَا بِزیَارَةِ قَبْر الْحُسَیْنِ بْنِ عَلیٍّ علیہ السلام، فَاِنَّ اِتیَانَہُ مُفْتَرَضٌ عَلَی کُلِّ مُوٴْمِنٍ یُقِرُّ لِلحُسَیْنِ بِالاِمَامَةِ مِنَ اللّٰہِ ...

عہدین(تورات و انجیل ) میں پیغمبراعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خبرآمد

عہدین(تورات و انجیل ) میں پیغمبراعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خبرآمد
مالک کائنات نے جس طرح نبوت کا سارا حُسن و جمال وجود محمدی ۖ میں مرکوز فرمادیا ہے ۔ راقم  الحرف کی بھی یه کوشش رہی ہے کہ اس (مقالہ)کو ایسے حُسن کے پیکر میں ڈھال دیا جا ئے کہ وہ تمام تحریریں جو آنحضرت ۖ کی رسالت و نبوت کے خلاف لکھی گئی ہیں وہ اس کے مطالعہ ...

باغ فدک کے تعجبات

باغ فدک کے تعجبات
دک ایک خوبصورت باغ کا نام تھا جو مدینے سے دس یا پندرہ فرسخ کے فاصلے پر واقع تھا جس کی سالانہ آمدنی بارہ ہزار دینار تک بیان کی گئی ہے بعض نے اس میں موجود خرما کے درختوں کی تعداد کو چھٹی صدی ہجری میں کوفہ کے خرما کے درختوں کے برابر قرار دیا ہے( شرح نھج ...

موزنبیق میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری/ تشیع کے فروغ کے لیے قابل توجہ اقدامات

موزنبیق میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری/ تشیع کے فروغ کے لیے قابل توجہ اقدامات
پوری دنیا کی طرح جنوبی افریقا کے ملک'' موزنبیق‘‘ میں بھی امام حسین (ع) کے عزاداروں نے خوبصورت انداز میں عزاداری کی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ محرم کی آمد سے دنیا کا کوئی گوشہ و کنارہ ایسا نہیں رہ جاتا جہاں سید الشہداء کا ماتم نہ ہوتا ہو۔ امام ...

کربلا ایک درسگاہ کہ جو زمان و مکان کی قید میں نہیں

کربلا ایک درسگاہ کہ جو زمان و مکان کی قید میں نہیں
نیا میں نہ جانے کتنی درسگاہ ہیں اور مکاتب پائے جاتے ہیں لیکن کربلا کائنات کی ایسی واحد درسگاہ ہے جو تایخ انسانیت میں سب سے منفرد ہے۔ اس لئے کہ ایک ایسی درسگاہ ہے جہاں دروس پڑھنے والوں کے لئے سن و سال کی قید نہیں ، زمان و مکان کی قید نہیں رنگ و نسل کی ...

حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی شخصیت کی تجلّیاں

حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی شخصیت کی تجلّیاں
شہزادی کائناتؑ، اللہ تعالی کے سب سے عظیم الشان پیغمبر کی بیٹی ،پہلے امام امیر المؤمنین ؑ کی شریکۂ حیات، سلسلہ امامت کی دو درخشندہ ترین شخصیتوں کی مادر گرامی ہیں بیشک آپ ہی آخری رسالت الٰہیہ کا روشن ومنور آئینہ ہیں نیز عالمین کی عورتوں کی سیدۂوسردار ...

فاطمہ زہرا(س) پر پڑنے والی مصیبتیں

فاطمہ زہرا(س) پر پڑنے والی مصیبتیں
افسوس ہے کہ وہ فاطمہ(س) جن کی تعظیم کو رسول کھڑے ہوجاتے تھے رسول کے جانے کے بعد اہل زمانہ کا رخ ان کی طرف سے پھر گیا ۔ ان پر طرح طرح کے ظلم ہونے لگے ۔ علی علیہ السّلام سے خلافت چھین لی گئ ۔ پھر آپ سے بیعت کا سوال بھی کیا جانے لگا اور صرف سوال ہی پر اکتفا ...

علی (ع) کی اسلامی خدمات

علی (ع) کی اسلامی خدمات
یہ علی علیہ السلام کا خاندانی پس منظر تھا اب آئیے دیکھیں کہ علی علیہ السلام کا ذاتی کردار کیا تھا ۔اور انہوں نے رسول اسلام(ص) کی کیا خدمات کی اور خود اسلام کی کس قدر انہوں نے خدمت کی ؟ جہاں تک علی او راسلام کے باہمی ارتباط کاتعلق ہے تو ہم اس مقام پر مصر ...

مناظرات پیامبر اعظم (ص)

مناظرات پیامبر اعظم (ص)
  استاد محمدی اشتہاردیمترجم: اقبال حیدر حیدری۔ پانچ گروہوں کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے مناظرہ[1]۲۵ / افراد پر مشتمل اسلام مخالفوں کے پانچ گروہ نے آپس میں یہ طے کیا کہ پیغمبر کے پاس جاکر مناظرہ کریں۔ان گروہوں کے نام اس طرح تھے: یہودی، ...

ہندہ کا عجیب خواب

ہندہ کا عجیب خواب
ہندہ کا خواب میں حضور کو دیکھنا اور درِ زندان میں آکر پوچھنا کہ قیدیو! یہ بتاوٴ کہ تم میری شہزادی زینب کوجانتی ہو؟امام حسین علیہ السلام کا سب سے بڑا دشمن تھا یزید مگر آخر میں مجبو رہوکر اسے بھی دربار میں کہنا پڑا: خدا لعنت کرے ابن زیاد پر، اُس نے حسین ...

امام جعفر صادق علیه السلام

امام جعفر صادق علیه السلام
آپکی ولادت با سعادت ۱۷ ربیع الاول ۸۳ ھ مدینۂ منورہ میں ہوئی آپنے ۶۵ ھ سال اس دارِ دنیا میں زندگی بسر کی ۱۴۸ ھ ہجری میں آپکی شہادت واقع ہوئی آپکی قبرِ مطہر اپنی دادی فاطمۂ مرضیہ کے نز دیک جنّت البقیع میں ہے آپ کی امامت کے ظاہری دور کا آغاز بنی امیہّ کے ...

علی جو آئے تو دیوارِ کعبہ بھی مسکرائی تھی یا علی کہہ کر

علی جو آئے تو دیوارِ کعبہ بھی مسکرائی تھی یا علی کہہ کر
تیرہ رجب المرجب 1430ھ، امیر المومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے 1452ویں یوم ولادت پر صارفین و قارئین کو مبارک باد عرض ہے۔ آغوش پنجتن پاک سیدہ فاطمہ بنت اسد بن ہاشم صلوٰۃ اللہ و سلامہ علیہا ٍٍٍ سیدہ فاطمہ بنت اسدنے علمی و روحانی گھرانے میں ...

اخلاقیات کے بارے میں امام حسین کے اقوال

اخلاقیات کے بارے میں امام حسین کے اقوال
تقویٰ کی فضیلت میں آپ کا فرمان اللہ تعالیٰ نے ضمانت دی ہے کہ جو تقویٰ اختیار کرے کہ جو وہ ناپسند کرتا ہے، اُس کو پسندیدہ چیز کے ساتھ بدل دے اور اُسے وہاں سے رزق دے جہاں کا گمان بھی نہ ہو۔(تحف العقول:۲۴۰،بحارالانوار۷۸:۱ ۲۱) عبادت میں لوگوں کی اقسام کے ...

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
آپ کی ولادت باسعادت   حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام بتاریخ ۷/ صفرالمظفر ۱۲۸ ھ مطابق ۷۴۵ ء یوم شنبہ بمقام ابواجومکہ اورمدینہ کے درمیان واقع ہے پیداہوئے (انوارالنعمانیہ ص ۱۲۶ ،واعلام الوری ص ۱۷۱ ،جلاء العیون ص ۲۶۹ ،شواہدالنبوت ص ۱۹۲ ،روضة الشہداء ...

امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف

امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف
امام حسن عسکری(ع) اسی سلسلہ عصمت کی ایک کڑی تھے جس کا ہر حلقہ انسانی کمالات کے جواہر سے مرصع تھا , علم وحلم , عفو وکرم , سخاو ت وایثار سب ہی اوصاف بے مثال تھے۔ عبادت کا یہ عالم تھا کہ ا س زمانے میں بھی کہ جب آپ سخت قید میں تھے معتمد نے جس سے آپ کے متعلق ...

علی سے سچی وابستگی

علی سے سچی وابستگی
ہمیں چاہئے کہ علی کی پیش کردہ اقدار اور اُن کو عزیز اصولوں کی پابندی کے سااتھ' اُن سے وابستگی اختیار کریں۔اِس بارے میں اُن کا ارشاد ہے کہ: انَّ اولی الناس بالا نبیاء اعلمھم بما جاء وا( انبیا سے سب سے زیادہ قریب لوگ وہ ہوتے ہیں جو اُن کی لائی ہوئی ...

حدیث "لا نورث، ما ترکناہ صدقۃ" کا افسانہ ـ 3

حدیث
سیدہ نے فرمایا: خدا کی قسم! میں تم پر ہر نماز میں جو میں ادا کرتی ہوں، نفرین کروں گی / ابن قتیبہ: خلیفہ سیدہ (س) کے گھر سے نکلے تو کہنے لگے: اے لوگو! تم سب راتوں کو اپنی بیویوں کے ساتھ اپنی خوشیوں میں مصروف ہو اور مجھے اس مصیبت سے دوچار کرچکے ہو؛ مجھے ...

شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام

شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام
ابو عبداللہ ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں ۔ جو کہ اپنے والد امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد 7 ذی الحجہ سن 114 ھ ق کو آنحضرت کی وصیت کے مطابق امامت کے منصب پر فائز ہوۓ ...

امام سجاد (عليہ السلام) کي بامقصد اور اثر گذار سوگواري

امام سجاد (عليہ السلام) کي بامقصد اور اثر گذار سوگواري
 امام سجاد (عليہ السلام) شہدائے کربلا کي ياد زندہ رکھنے کے لئے مختلف مواقع پر اپنے عزيزوں کے لئے گريہ و بکاء کرتے تھے- امام (ع) کے آنسو لوگوں کے جذبات کو متحرک کرديتے تھے اور سننے اور ديکھنے والوں کے ذہنوں ميں شہدائے کربلا کي مظلوميت کا خاکہ بنا ديتے ...

رسول خدا (ص) کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ

رسول خدا (ص) کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ
وہب اپنی شریک حیات کے پاس گۓ اور کہا :''آج عبدالمطلب کے سجیلے بیٹے عبداللہ نے ایسے کارنامے انجام دیۓ کہ ان کو دیکھ کر میں انگشت بدندان رہ گیا ۔ یہودیوں کےایک گروہ نے ان پر حملہ کر دیا تھا ۔ وہ انہیں قتل کرنا چاہتے تھے ، لیکن عبداللہ نے ان کے بزدلانہ ...