امام محمد باقر علیہ السلام کو ھشام بن عبدالملک کے حکم پر اس کے گورنر ابراہیم بن ولید نے زہر دیا اور 7 ذی الحجہ 114 ہجری قمری اور بقولے ربیع الاول یا ربیع الثانی 114 ہجری قمری میں شہادت پائی ۔
امام محمد بن علی بن الحسین (ع) معروف " امام محمد باقر " و " ...
۱۔معرفت زہراعلیہا السلام کی اہمیت
امام جعفرصادق - نے فرمایا:جس نے جناب فاطمہ =کی حقیقی معرفت حاصل کر لی بیشک اس نے شب قدر کو درک کرلیا ۔﴿۱﴾
۲۔محبت فاطمہ =کے اثرات
رسول فرماتے ہیں:جو میری بیٹی فاطمہ =کو دوست رکھے گا، وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا اور جو ...
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے بیان کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آپ کی زبان ، روان اور سادہ ہونے کے ساتھ ساتھ انسانیت کے لئے کمال ، اصلاح اور فائدہ کا سبب تھی، اور تمام زمانوں میں انسانوں کی راہنمائی اور غافل افراد کو ہوائے نفس سے رہا کرنے ...
امام محمد تقی علیہ السلام کا نام "محمد" اور کنیت "ابو جعفر" اور لقب "جواد" تھا۔ وہ 195 ہجری قمری میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپکے والد امام علی رضا علیہ السلام اور والدہ گرامی "سبیکہ" خاتون تھیں جو حضرت ماریہ قبطیہ، ...
قَالَ عَلِی (ع) ''فَرَضَ عَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْاٴَنْامِ “۔
حضرت علی (ع) نے فرمایا:
”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے“ ۔
قال علی (ع) فَرَضَ ...
امام علیہ السلام معتمد عباسی پر بہت گراں گذر رہے تھے چونکہ امام اسلامی معاشرہ میں عظیم مرتبہ پر فائز تھے جب امام ؑ(ع) کے فضائل شائع ہوئے تو اس کو امام ؑسے حسد ہو گیا اور جب مختلف مکاتب فکر کے افراد اُن کی علمی صلاحیتوں اور دین سے اُن کی والہانہ محبت کے ...
جیسا کہ احتجاج میں مرحوم طبرسی نے نقل کیا ہے کہ ماہ صفر ۴۱۰ ھ ق میں شیخ مفید ایک خط امام زمانہ (عج) کی جانب سے دریافت کرتے ہیں کہ جس کا ایک حصہ یہ ہے :
” و انا غیر مہملین لمراعاتکم و لا ناسین لذکرکم و لولا ذالک لنزل بکم البلاء “ (۱) ہم تمھاری رعایت و ...
”ياايھاالرسول بلغ ماانزل اليک من ربک وان لم تفعل ممابلغت رسالتہ“ (سورہ مائدہ ۲۸) يہ ايک ايسا اہم فريضہ تھا کہ جس کا ادانہ کرنا ابلاغ رسالت ادانہ کرنے کے برابرتھا اور پھرخداوند اس آيت کے تسلسل ميں بيان فرماتاہے ”واللہ يعصمک من الناس“ يعني خداوندتم ...
ایک بدو اور جنگلی عرب مدینہ میں داخل ہوا اور سیدھے مسجد پہنچ گیا تاکہ وہ رسول خدا سے کچھ اپنے لئے سونے و چاندی حاصل کر سکے۔ جب وہ مسجد میں داخل ہوا تو دیکھا کہ رسول اکرم اصحاب کے درمیان تشریف فرما ہيں ۔ اس نے اپنی حاجت رسول اکرم سے بیان کی اور ان سے ...
ابھي اھل يورپ کے ذھن سے صليبي جنگوں کي ياديں محو نہيں ہوپائي تھيں کہ ترک آپہنچے اور چودہ سو ترپن ميں قسطنطينيہ فتح کرليا-روزروشن کي طرح واضح ہے کہ ايک ہزار چون عيسوي سے مشرق کے آرتھوڈوکس کليسا اور کيتھولک کليسا مکمل طرح سے الگ ہوگۓ گرچہ انہوں نے چودہ ...
امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے کو علمی اِرتقاء اور ترقی کا زمانہ کہا جاسکتا ہے کیونکہ عوام و خواص ہر ایک اس زمانے میں تحصیلِ علم کی طرف متوجہ تھا۔ اور اس زمانے کا ماحول کاملاً اسرارِ قرآنی کی تبلیغ اور انکشاف کے لئے سازگار تھا۔ اِس علمی ماحول ہی ...
تمام مسلمانوں کے وظائف و تکالیف میں ایک وظیفہ و تکلیف یہ ہے کہ ان کو چاہئے پہلے اپنے زمانے کے امام کو پہچانیں اس کے بعد ان کی اطاعت و پیروی کریں ۔ اس وظیفہ و تکلیف کے اہم ترین نقلی دلائل میں سے ایک مشہور و متواتر روایت : ” مَنْ مَاتَ وَ لَمْ یَعْرِفْ ...
آپ کا دور بھی مثل اپنے پدر بزرگوار کے وہی عبوری حیثیت رکھتا تھا جس میں شہادت حضرت امام حسین(ع) سے پیداشدہ اثرات کی بنا پر بنی امیہ کی سلطنت کو ہچکولے پہنچتے رہتے تھے مگر تقریباً ایک صدی کی سلطنت کا استحکام ان کو سنبھال لیتا تھا بلکہ فتوحات کے اعتبار ...
اقتباس ازكتاب : اسرار غدیر (موسسھ امام علی علیہ السلام )
مؤلف : محمد باقر انصاری
غدیر کاعمیق مطالعہ کرنے کے لئے اس عظیم واقعہ کے وقوع پذیر هونے کے وقت معاشرہ کے سماجی،اعتقادی اور اخلاقی حالات سے آگاہ هونا ضروری ھے ،تا کہ معلوم هو کہ غدیر خم میں ...
ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی (اورقرابت دار کو اس کا حق دو) تو نبی اکرم (ص) نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کو بلایا اور فدک انہیں عطا فرمایا"۔
فدک، معتبرترین تاریخی دستاویز -3
فدک، معتبرترین تاریخی دستاویز - 2
بہر حال اس بات کا جواب ...
مذہب تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر قائم ہے: ایک حدیث ثقلین ([1]) کہ جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نوے دن کے اندر چہار مقام پر بیان فرمائی۔ دوسری حدیث غدیر کہ جسے در حقیقت پہلی حدیث کو مکمل کرنے والی حدیث کہا جا سکتا ہے جو پیغمبر اسلام نے غدیر ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج معاشرے کے مختلف طبقات ، قوہ مجریہ ،مقننہ ،اورعدلیہ کے سربراہوں ، تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ ، فوجی اور سول حکام ،اسلامی ممالک کے سفراء سے خطاب میں فرمایا: بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ ...
صرف تین روایتں زیارت عاشورا کی فضیلت کے سلسلے میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) کے عزاداروں اور چاہنے والوں کی خدمت تقدیم کرتے ہیں:
روایت اول
شیخ طوسی کتاب مصباح المجتہد میں محمد بن اسماعیل بن بزیع سے اور وہ صالح بن عقبہ سے اور وہ اپنے باپ سے اور وہ ...
امام عصر عليہ السلام اگرچہ پردہ غیبت میں ہیں لیکن آپ کا وجود مذہب شیعہ کے تحفظ کا عظیم اور حقیقی عامل ہے۔ آپ دشمنوں کی سازشوں سے مکمل آگاہی کے ساتھ شیعہ عقائد کی فکری سرحدوں کی مختلف طریقوں سے حفاظت کرتے ہیں اور جب مکار اور فریب کار دشمن مختلف ...
جس طرح خدا کے خدائی سے انکار کرنے والوں سے خدا کی خدائی پر کوئی اثر نہیں پڑا اور نہ پڑےگا، لوگ خدا پر ایمان لاتے ہی رہے اور لاتے ہی رہینگے۔ اسی طرح اہلبیت (ع) کی عظمت اور علی علیہ السلام کی ولایت سے انکار کرنے سے آپ کی عظمت و منزلت پر کوئی اثر نہیں پڑتا ...