اردو
Tuesday 20th of August 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

صاحب العصر والزمان حضرت حجّت ِ منتظر عجل اللہ فَرَجَہ الشریف

صاحب العصر والزمان حضرت حجّت ِ منتظر عجل اللہ فَرَجَہ الشریف
  نام ونسب جو اپنے جدِ برزگوار حضرت پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بالکل ہمنام اور صورت و شکل میں ہو بہو ان کی تصویر ہیں ۔ والدہ گرامی آپ کی نرجس خاتون علیہا السلام قیصر ِروم کی پوتی اور شمعون وصی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اولاد سے تھیں ۔ امام ...

حضرت سّید السّاجدین زین العابدین علیہ السّلام

 حضرت سّید السّاجدین زین العابدین علیہ السّلام
نام و نسب  علی علیہ السّلام نام اور زین العابدین علیہ السّلام وسیّد الساجدین علیہ السّلام نام سے زیادہ مشہور لقب ہیں . اپ وہ مخصوص ہستی ہیں جنھوں نے عرب وعجم دونوں قوموں کی ممتاز شرافتوں کو اپنی ذات میں جمع کر لیا تھا . دادھیال کی طرف سے روحانی ...

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا کردار

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا کردار
توھین کا جوابامام زین العابدین علیہ السلام کا ایک خاندانی شخص امام علیہ السلام کے پاس آیا اور آپ پر چلایا اور آپ کو ناسزا باتیں کھیں! لیکن امام علیہ السلام نے اس کو ایک بات کا بھی جواب نہ دیا یھاں تک کہ وہ شخص اپنے گھر واپس ہوگیا۔اس کے جانے کے بعد امام ...

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں
تبلیغِ دین کے لئے رسول اللہ ۰ کے سامنے آنے والی رکاوٹوں میں ایک اہم مسئلہ مشرکین مکہ کی مکاریاں ہیں۔ ١٧ ربیع الاول کی مناسبت سے معروف محقق رسول جعفریان کی ایک تحقیق کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے جس میں ان مکاریوں کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔ جب رسولِ اکرم۰ پر ...

امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف

امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف
امام حسن عسکری(ع) اسی سلسلہ عصمت کی ایک کڑی تھے جس کا ہر حلقہ انسانی کمالات کے جواہر سے مرصع تھا , علم وحلم , عفو وکرم , سخاو ت وایثار سب ہی اوصاف بے مثال تھے۔ عبادت کا یہ عالم تھا کہ ا س زمانے میں بھی کہ جب آپ سخت قید میں تھے معتمد نے جس سے آپ کے متعلق ...

شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں- 2

شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں- 2
دعوے کرنے کے لئے کسی زحمت و تکلیف کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن دعؤوں سے شیعہ بننا ممکن نہیں ہے بلکہ شیعہ بننے کے لئے اپنے آپ کو فنا کرنا پڑتا ہے، گناہوں اور نافرمانیوں سے دوری کرنی پڑتی ہے ایثار و قربانی دینی پڑتی ہے۔ بقلم: ف۔ح۔مہدوی شیعہ، امام حسن عسکری ...

رسول اسلام(ص) کے سبط اکبر کا قاتل کون؟

رسول اسلام(ص) کے سبط اکبر کا قاتل کون؟
۲۔یامعاویہ کے ساتھ صلح کرلیتے جبکہ یہ صلح آنکھ میں تنکے یا گلے میں پھنسی ہو ئی ہڈی کی طرح ہوتی ،معاویہ اور اس کی سرکشی سے چشم پو شی سے کام لیتے یا اس کے اسراراور خباثت کو اسلامی معاشرہ میں فاش کرتے ،اس کے مسلمان نہ ہونے کو بیان کرتے ، اس سے بے شرمی کا ...

امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی چالیس حدیثیں
امام جواد علیہ السلام نے فرمایا: خیال رکھو شرپسند افراد کی رفاقت و مصاحبت سے، کیونکہ یہ مصاحبت سونتی ہوئی تلوار کی مانند ہے جو بظاہر خوبصورت ہے لیکن اس کے قبیح اثرات خطرناک ہیں۔ ترجمہ: ف۔ح۔مہدوی قالَ الإمام أبوجعفر، محمّدالجواد صلوات اللّه و ...

حضرت فاطمہ زہرا(ع) عظیم نعمت الٰہی

حضرت فاطمہ زہرا(ع) عظیم نعمت الٰہی
امام جعفر صادق نے فرمایا کہ ’’يَاسیدِّة نِسَائِ العَالَمِینَ‘‘ ۔ ر اوی نے سوال کیا کہ ’’هی سَيِّدَۃُ نِسَآئِ عَالَمِها؟‘‘، کیا آپ کی جدہ امجد اپنے زمانے کی خواتین کی سردار تھیں ؟ امام نے جواب دیا کہ ’’ذَاکَ ...

زیارت وارث،امام حسین (ع) کے وارثِ انبیاء ہونے کے معنی کیا ہیں؟

زیارت وارث،امام حسین (ع) کے وارثِ انبیاء ہونے کے معنی کیا ہیں؟
 زیارت وارث، متعدد کتابوں میں، جیسے شیخ مفید کی " المرار"[1] ، شیخ طوسی کی" مصباح المتہجد"[2] اور دوسرے قابل اعتبار شیعہ منابع میں ذکر کی گی ہے۔ یہ زیارت، حقیقت میں، امام حسین (ع) کی دفن کی جگہ پر زیارت کے دستور العمل کے ایک حصہ کے عنوان سے ہے کہ اس زیارت ...

پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت اور حضرت علی (ع)

پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت اور حضرت علی (ع)
جب حضرت محمد مصطفے ( ص ) چالیس سال کے ہوئے تو اللہ نے انہیں عملی طور پر آپنا پیغام پہنچانے کے لئے معین فرمایا ۔ اللہ کی طرف سے پیغمبر (ص) کو جو یہ ذمہ داری سونپی گئ ، اسی کو بعثت کہتے ہیں . حضرت محمد (ص)  پر وحی الٰھی کے نزول و پیغمبری کے لئے انتخاب کے ...

پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات

پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات
  رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے اور صحیح معنی میں خدا کے آخری نبی نے انبیائے ما سبق کی فراموش ...

سیرت اہلبیت (ع) خدام کے ساتھ

سیرت اہلبیت (ع) خدام کے ساتھ
سیرت اہلبیت (ع) خدام کے ساتھ 706۔ انس ! جب رسول اکرم وارد مدینہ ہوئے تو آپ کے پاس کوئی خاتم نہ تھا، ابوطلحہ نے میرا ہاتھ پکڑا اور حضور کے پاس لے گئے ، کہا کہ سرکار ! یہ انس ہوشیار بچہ ہے، یہ آپ کی خدمت کرے گا، جس کے بعد میں سفر و حضر میں ہمیشہ حضور کے ساتھ ...

غیبت حضرت مھدیّ(ع)

غیبت حضرت مھدیّ(ع)
  احادیث غیبت بھی متواتر ہیں :ہم اختصارکی وجہ سے چند احادیث پہ اکتفاکرتے ہیں: حضرت رسالتمآب (ص)غیبت حضرت مھدیّ (ع) کے بارے میں فرماتے ہیں: 1۔(لابد للغلام من غیبۃ فقیل لہ ولم یا رسول اللہ (ص) یخاف القتل)1 اس نوجوان کی غیبت ضروری ہے حضور(ص)کی خدمت میں عرض ...

امام زمانہ عج کلام رسول اکرم (ص)کی روشنی میں

امام زمانہ عج کلام رسول اکرم (ص)کی روشنی میں
   اس میں کوئی شک  نہیں کہ مکتب تشیّع میں امامت کو خاصّ اھمیت حاصل ہےاور اس کو اساسی اصول میں شمار کیا جاتا ہے نسان کسی بہی صورت میں آسمانی رہبری و ہدایت سے بے نیاز نہیں ہے اس اسمانی ہدایت کی ‍ذمّہ داری اس وقت تک حضرت رسالتمآب (ص)کے دوش  مبارک پر ہے ...

حضرت زھرا(ع) اور حضرت مہدی(عج)

حضرت زھرا(ع) اور حضرت مہدی(عج)
ایک زیبا روایت میں اپنی بیٹی کو امام مہدی(عج) کی بشارت دیتے ہیں، فرماتے ہیں کہ: تمہیں بشارت ہو کہ مہدی تمہاری نسل سے ہے (من ھو المہدی ص۹۰)   (۲)امام مہدی(عج) کی یاد میں حضرت فاطمہ(ع) کو تسلی و اطمینان حاصل ہونا: جب پیغمبر اکرم(صل) کا آخری وقت آپہنچا تو ...

رازِ طہارت

رازِ طہارت
 ہم جب بھی انہیں یاد کرتے ہیں ‘خواہ ان کی ولادت اور ان کے دنیا میں آنکھیں کھولنے کے دن کی مناسبت سے ان کے بارے میں گفتگو ہو‘ خواہ ان کی وفات اور رسول کریم (ص)   کی رحلت کے بعد ایک انتہائی مختصر عرصے میں ان کی خدا سے ملاقات کے لۓ روانگی کی مناسبت سے ان کا ...

اہل سنت کی روایات کے مطابق امام مھدی کی غیبت پر عقیدہ کا ایک اہم فائدہ

اہل سنت کی روایات کے مطابق امام مھدی کی غیبت پر عقیدہ کا ایک اہم فائدہ
 آخری زمانے میں امام مھدی - کی آمد اور آپ کی عادلانہ حکومت کے قیام کا نظریہ تمام اسلامی مذاہب کے نزدیک مسلّم اور متفقہ ہے جس میں کسی شک وشبہ کی گنجائش نہیں۔ البتہ جب سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی زبانی حجت خدا کی غیبت کا موضوع بیان ہوا اسی وقت سے ...

غير مسلم مفکرين کي نظر ميں حضرت امام علي عليہ السلام کے فضائل

غير مسلم مفکرين کي نظر ميں  حضرت امام علي عليہ السلام  کے فضائل
امير المومنين حضرت علي ابن ابي طالب عليہما السلام کي شخصيت ايک ايسي شخصيت ہے جس سے اپنے اور غيرسبھي مفکرين اور دانشمند متاثر ہوئے بغير نہيں رہ سکے- جس کسي نے اس عظيم انسان کے کردار،گفتار اور اذکار ميں غور کيا، وہ دريائے حيرت ميں ڈوب گيا- غير مسلم ...

معاشرہ کی تربیت کا نبوی (ص) طریقہ کار

معاشرہ کی تربیت کا نبوی (ص) طریقہ کار
ایک طریقہ تو یہ ہے کہ کوئی حکم دے یا نصیحت کرے کہ لوگ نیک اخلاق کے حامل بنیں، راہ خدا میں ایثار و صبر و استقامت کا مظاہرہ کریں، ظلم نہ کریں اور عدل و انصاف کے قیام میں معاون ہوں۔ یہ حکم دینا، نصیحت کرنا اور تعلیم دینا ہوا۔ یہ بڑا اچھا کام ہے اور خود ...