اردو
Monday 19th of August 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام جعفر صادق علیہ السلام کی چالیس منتخب حدیثیں

امام جعفر صادق علیہ السلام کی چالیس منتخب حدیثیں
بسم الله الرحمن الرحیم1. قالَ الامامُ جَعْفَرُ بنُ محمّد الصّادقُ عليه السلام: حَديثي حَديثُ ابى وَ حَديثُ ابى حَديثُ جَدى وَ حَديثُ جَدّى حَديثُ الْحُسَيْنِ وَ حَديثُ الْحُسَيْنِ حَديثُ الْحَسَنِ وَ حَديثُ الْحَسَنِ حَديثُ اميرِالْمُؤْمِنينَ ...

محمد (ص) يورپ کي نظر ميں

محمد (ص) يورپ کي نظر ميں
ابھي اھل يورپ کے ذھن سے صليبي جنگوں کي ياديں محو نہيں ہوپائي تھيں کہ ترک آپہنچے اور چودہ سو ترپن ميں قسطنطينيہ فتح کرليا-روزروشن کي طرح واضح ہے کہ ايک ہزار چون عيسوي سے مشرق کے آرتھوڈوکس کليسا اور کيتھولک کليسا مکمل طرح سے الگ ہوگۓ گرچہ انہوں نے چودہ ...

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف

امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف
  نام : محمد بن علی نام پدر : علی بن موسی الرضا نام مادر : سبیکہ ( پیامبر اسلام کی بیوی ماریہ قبطیہ کے خاندان سے )(1) کنیت : ابو جعفر ثانی القاب : تقی ، جواد تاریخ ولادت : ماہ رمضان 195 ھ مدینہ منورہ (2) تاریخ شھادت : ۲۲۰ ھ بغداد ھمعصر خلفاء امام جواد علیہ ...

خوشبوئے حیات حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام(حصہ اول)

خوشبوئے حیات حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام(حصہ اول)
خوشبوئے حیات حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام(حصہ اول)امام علیہ السلام کے علمی طاقت وقوت اور مناظرے بیشک حضرت امام موسیٰ بن جعفر کی زندگی نور ،کرامت اورحسن سلوک کا سرچشمہ ہے،ان کا فیض دائم ہے جس میں رسول ۖکی روحا نیت ،جہاد،روش اور پا بندی دین کی ...

معصوم دہم پیشوائے ہشتم امام رضا (ع) / مفصل مقالہ

 معصوم دہم پیشوائے ہشتم امام رضا (ع) / مفصل مقالہ
تمہیداللہ کی نام سے جس نے وجود بخشا؛ جو جہاں آفرین ہےاللہ کا شکر جس نے ہمیں امت مرحومہ میں قرار دیا اور علی و آل علی علیہم السلام کی ولایت پر استوار کیا؛ بہترین ثناء اور تحیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آپ (ص) کے خاندان پاک بالخصوص پیشوائے ...

امام جعفر صادق علیہ السّلام اور سیاست

 امام جعفر صادق علیہ السّلام اور سیاست
امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے میں بنی امیہ اور بنی عباس اقتدار کی جنگ میں مصروف تھے اس فرصت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ اور آپ کے والد بزرگوار حضرت امام باقرعلیہ السلام نے اسلام کی تعلیمات کو پھیلانا شروع کیا اور اگر یہ کہا جائے کہ آپ دونوں نے اس ...

جامع خصوصیات

جامع خصوصیات
جامع خصوصیات 302۔ رسول اکرم ! پروردگار نے مجھ میں اور میرے اہلبیت (ع) میں فضیلت، شرف، سخاوت، شجاعت، علم اور حلم سب کو جمع کردیاہے، ہمارے لئے آخرت ہے اور تمھارے لئے دنیا ۔ ( ینابیع المودة 2 ص 302 / 863 از ابن عمر، احقاق الحق 18 ص 532 از مودة القربیٰ )۔ 303 ۔ رسول ...

یکم ذوالحجۃالحرام، حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی

یکم ذوالحجۃالحرام، حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی
رسول اکرم (ص) اپنے چند با وفا مہاجر اور انصار اصحاب کے ساتھ اس شادی کے جشن میں شریک تھے ۔ تکبیر و تہلیل کی صداؤں نے مدینہ کی گلیوں کو ایک روحانی کیفیت بخشی تھی جبکہ دلوں میں سرور و شادمانی کی لہریں موج زن تھیں ۔ شروع ہی سے سب جانتے تھے کہ علی (ع) کے علاوہ ...

حیات طیبہ یا پاکیزہ زندگی (۲) / امام سجاد علیہ السلام کے تربیتی اسلوب (۲)

حیات طیبہ یا پاکیزہ زندگی (۲) / امام سجاد علیہ السلام کے تربیتی اسلوب (۲)
گزشتہ شمارے میں امام سجادعلیہ السلام کے تین طرح کے تربیتی اہداف ومقاصدکی طرف اشارہ کیا گیا ۔  ١۔ اسلامی معاشرے کی اصلاح اور پاکیزہ زندگی ''حیات طیبہ''کا حصول ۔ ۲۔ توحید کو مرکزیت اور بنیاد قرار دینا ۔اور٣۔حق کی ہدایت ورہنمائی اور حق کی باطل سے ...

حضرت امام زمانہ (عج) کا خط شیخ مفید کے نام

حضرت امام زمانہ (عج) کا خط شیخ مفید کے نام
جیسا کہ احتجاج میں مرحوم طبرسی نے نقل کیا ہے کہ ماہ صفر ۴۱۰ ھ ق میں شیخ مفید ایک خط امام زمانہ (عج) کی جانب سے دریافت کرتے ہیں کہ جس کا ایک حصہ یہ ہے :  ” و انا غیر مہملین لمراعاتکم و لا ناسین لذکرکم و لولا ذالک لنزل بکم البلاء “ (۱) ہم تمھاری رعایت و ...

حسین(ع) سب کا

حسین(ع) سب کا
ظلم انسانی فطرت سے سازگار نہیں۔ جب ضمیر مر جاتاہے تو انسان ظلم کی بیساکھیوں کا سہارا لینا شروع کردیتا ہے۔ ظلم فقط کسی کو ناحق مار دینے کا نام نہیں بلکہ چیونٹی کے منہ سے ایک دانہ چھین لینے کا نام بھی ظلم ہے  اور حق بات کو تعصب، ضد اور ہٹ دھرمی کے باعث ...

ام المؤمنین کی اصطلاح کس طرح پیدا ھوئی۔

ام المؤمنین کی اصطلاح کس طرح پیدا ھوئی۔
ام المؤمنین کی اصطلاح کس طرح پیدا ھوئی۔ایک مختصر "ام المؤمنین" پھلی مرتبھ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم کے زمانے میں سوره احزاب کی آیت نمبر ۶ کے نازل ھونے کے بعد، رسول اکرم کی ازواج مطھرات کے بارے میں مؤمنوں کے درمیان اصطلاح بنی۔ رسول اکرم ...

"علم " بنظر صادق (ع)

ہم نے دیکھا کہ امام جعفر صاد ق نے ادب کی کس طرح تعریف کی اور اب یہ دیکھنا ہے کہ انہوں نے علم کو کس پیرائے میں بیان کیا اور آپ کا عقیدہ تھا کہ احکام دین کے نفاذ کے بعد ایک مسلمان کیلئے علم والوں سے بڑھ کر کوئی چیز ضروری نہیں ہے جعفر صادق کی مذہبی ثقافت ...

حضرت فاطمہ سے پيغمبر(ص) كى مہر و محبت

حضرت فاطمہ سے پيغمبر(ص) كى مہر و محبت
جناب فاطمہ (ع) كے ساتھ پيغمبر اعظم(ص) كى مہر و محبت اتنى شديد تھى كہ اس كوپيغمبر(ص) كى زندگى كى تعجب خيز باتوں ميں سمجھنا چاہئے_ رسول خدا (ص) تمام امور ميں معيار حق اور ميزان عدل و اعتدال تھے ان كى تمام حديثيں اور ان كے تمام اعمال يہاں تك كہ تقرير ...

ساتواں حصہ حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام

ساتواں حصہ  حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام
حضرت امام مہدی علیہ السلام کاظہورموفورالسرور حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہورسے پہلے حوعلامات ظاہرہوں گے ان کی تکمیل کے دوران ہی نصاری فتح ممالک عالم کا ارادہ کرکے اٹھ کھڑے ہوں گے اوربےشمار ممالک پرقابوحاصل کرنے کے بعد ان پرحکمرانی کریں گے اسی ...

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت
  حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت مکہ میں بروز جمعہ 20 جمادی الثانی بعثت کے پانچویں سال ہوئی " جبرائیل کی بشارت: "حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی ولادت کے وقت رسول خدا (ص) نے جناب خدیجہ سے فرمایا : جبرائیل نے مجھے بشارت دی ہے کہ ہمارا یہ پیدا ہونے والا فرزند لڑکی ہے ، ...

حضرت رحمت اللعالمین(ص) کا وقت آخر

حضرت رحمت اللعالمین(ص) کا وقت آخر
رسول خدا (ص)روز جمعہ ١٧ ربیع الاول ٥٧١ئ بعثت کے چالیس سال قبل مکہ میں پیدا ہوئے ۔  اور بروز دوشنبہ ٢٨ صفر ١١ھ ترسٹھ سال کی عمر میں مدینہ منورہ میں رحلت فرمائی ، آپ کا روضۂ مبارک مدینہ میں ہے ۔  جنگ خیبر کے موقع پر جو ہجرت کے آٹھویں سال ہوئی ایک یہودی ...

تربیت اولاد اور فاطمہ

تربیت اولاد اور فاطمہ
[یا فاطمۃ الزھرا س] اسلام کی ایک بنیاد بچوں کی تربیت ہے کہ ان کی سعادت میں عوامل خمسہ گہرا اثر رکھتے ہیں جیسا کہ خشک جڑ کی دیکھ بھال اسے پھل دار درخت میں بدل دیتی ہے یہ ہر انسان میں ہزار درجہ زیادہ موثر ہے تربیت کی بحث دستورات زندگی میں ۲۷ کے بعد کی گئی ...

ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت -6

 ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت -6
۸۔خواستگاری پناہ کے سلسلے کی دعا اللہم انی اعوذ ب من ہیجان الحرص ، و سور الغضب ، و غلب الحسد ، و ضعف الصبر ، و قل القناع ، و شاس الخلق ، و الحاح الشہو ، و مل الحمی .و متابع الہوی ، و مخالف الہدی ، و سن الغفل ، و تعاطی اللف ، و ایثار الباطل علی الحق ، و ...

امام حسن عسکری علیہ السلام کے چند معرفت بخش اقوال

امام حسن عسکری علیہ السلام کے چند معرفت بخش اقوال
من وعظ اخاہ سراً فقد زانہ و من وعظ علانیۃ فقد شانہ جو اپنے مومن بھائی کو تنہائی میں نصیحت کرتا ہے وہ اس کی شان بلند کر دیتا ہے اور جو علانیہ نصیحت کرتا ہے وہ اس برادر مومن کو رسوا کر دیتا ہے ۔(تحف العقول،ص۵۲۰) ما اقبح بالمومن ان تکون لہ رغبہ تذلہ مومن ...