اردو
Thursday 25th of April 2024
اسلام میں حقوق
ارسال پرسش جدید

وائٹ ہاوس کے سامنے ایذا رسانیوں کے خلاف مظاہرہ

وائٹ ہاوس کے سامنے ایذا رسانیوں کے خلاف مظاہرہ
پیر کو واشنگٹن میں بڑی تعداد میں ایذا رسانی کے مخالف دسیوں امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہوکر حراست کے دوران ایذارسانیوں کے خلاف مظاہرہ کیا-تسنیم خبررساں ایجنسی کے مطابق پیر کو بڑی تعداد میں امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کرکے ...

ایران، مشرق وسطی میں ریلوے ٹرانسپورٹ کی توسیع و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے:یو آئی سی کے ڈائریکٹر

ایران، مشرق وسطی میں ریلوے ٹرانسپورٹ کی توسیع و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے:یو آئی سی کے ڈائریکٹر
جان پیئر لوبینو نے کہا کہ مشرق وسطی میں ریلوے نیٹ ورک کی ترقی کی بے پناہ گنجائش موجود ہے اور اس علاقے میں تیز رفتار ریلوے نیٹ ورک بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ رشین ریلوے کے سربراہ نے کہا کہ روس اور ایران کے درمیان ریل رابطے کا آغاز جلفا کے علاقے میں ہوا تھا ...

نواز شریف نے ایٹمی پروگرام کو امن کا ضامن قرار دیا

نواز شریف نے ایٹمی پروگرام کو امن کا ضامن قرار دیا
پاکستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام دفاع وطن کو ناقابل تسخیر بنانے کےلیے وجود میں آیا ، پاکستان کا ایٹمی پروگرام جنوبی ایشیا میں امن کی ضمانت ہے۔ وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ یہ ہماری قومی ذمہ داری ہے کہ ہم ...

اخلاقی اقدار میں فقدان کے باعث امریکہ میں خودکشی کی شرح میں تشویشناک اضافہ

اخلاقی اقدار میں فقدان کے باعث امریکہ میں خودکشی کی شرح میں تشویشناک اضافہ
  امریکہ کے ایک سابق سینٹ امیدوار اور سیاسی تجزیہ نگار ’’مارک ڈٰینکاف‘‘نے پریس ٹی وی کے ساتھ انٹریو میں کہاکہ امریکی معاشرے میں مذہبی اقدار کے فقدان اور بڑھتی ہوئی حرام کاری کی وجہ سے خود کشی کی شرح میں تشویش ناک اضافہ ہواہے ۔انہوں نے ...

پاکستانی روزنامے کی حکومت پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی تجویز

پاکستانی روزنامے کی حکومت پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی تجویز
ڈیلی ٹائمز نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی تجویز پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی اسرائیل کا دشمن نہیں تھا اور نہ ہے لہذا اسے چاہیے کہ اسرائیل سے دوستی کے راستے ہموار کرے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبر صہیون ...

امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا گہرے دکھ کا اظہار

امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا گہرے دکھ کا اظہار
۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پہلی مسلمان خاتون کھلاڑی "ابتہاج محمد" نے اپنے ایک بیان میں امریکا میں ریاستی نسل پرستی کے جاری عمل پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ابتہاج محمد، امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون کھلاڑی ہیں کہ جو "ریو اولمپک" میں حصہ ...

علمائے بحرین کا شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کرنے کا مطالبہ

علمائے بحرین کا شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کرنے کا مطالبہ
بحرینی علماء نے ایک بیان جاری کر کے تمام مسلمانوں مخصوصا اہل تشیع سے شیخ عیسی قاسم کے دفاع کے لیے ۹ سے ۱۴ مارچ تک وسیع پیمانے پر مظاہرے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔علمائے بحرین کے بیان کا ترجمہ حسب ذیل ہے:بسم الله الرحمن الرحیم(قُلْ إِنَّمَا أَعِظُكُمْ ...

معدوم ڈکٹیٹر قذافی کا بیٹا سیف الاسلام قذافی جیل سے رہا

معدوم ڈکٹیٹر قذافی کا بیٹا سیف الاسلام قذافی جیل سے رہا
کی رپورٹ کے مطابق ابوبکر الصادق نامی ایک گروہ نے جو لیبیا کی نیشنل آرمی کی کمان سے وابستہ بتایا جاتاہے اعلان کیا ہے کہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو گذشتہ جمعےکی شام ملک کے مشرق میں قائم پارلیمنٹ کے معافی کے قانون کے تحت رہا کردیا گیا ...

مولوی اسحاق مدنی: اس وقت جو کچھ اسلام ہمارے پاس ہے حضرت علی(ع) کی دین ہے

مولوی اسحاق مدنی: اس وقت جو کچھ اسلام ہمارے پاس ہے حضرت علی(ع) کی دین ہے
’’علوی حکومت‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس پہلی مرتبہ قم میں ملکی اور غیر ملکی علماء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔قم کے یونیورسٹی ’’مفید‘‘ میں منعقد ہوئی ’’علوی حکومت اور انتہا پسندی‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی ...

بے مروت آدمی

بے مروت آدمی
ایک عرب کے پاس ایک بڑا خوبصورت اور تیز رفتار گھوڑا تھا۔ ایک دن ایک بدوی نے اس گھوڑے کو دیکھا۔ اسے بہت پسند آیا۔ اس نے ارادہ کیا کہ مالک کو گھوڑے کی جتنی قیمت وہ مانگے دے کر خرید لیا جائے۔ لیکن گھوڑے کا مالک کسی طرح بھی راضی نہ ہوتا تھا۔ آخر اسے ایک چال ...

چار قیمتی اسباق

چار قیمتی اسباق
2. 4 نبیوں کی چار خصوصیات کے مالک امام محمّد باقر علیہ السلام نے فرمایا: مہدی موعود (عجّل اللّہ تعالی فرجہ الشّریف) چار نبیوں کی چار روشوں کے مالک ہیں: حضرت موسی کلیم اللہ علیہ السلام کی سیرت و خصوصیت کے مالک ہیں؛ موسی (ع) «خائفا یترقّب» خائف بھی ...

جہاد کرنے والوں کا درجہ

جہاد کرنے والوں کا درجہ
سورہ توبہ آیت ١٩ تا ٢٢ آَ جَعَلْتُمْ سِقَايَة الْحَآجّ ِ وَ عِمَارَۃَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ کَمَنْ اٰمَنَ بِاللّٰه وَ الْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَ جَاهدَ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰه۔ لَايَسْتَونَ عِنْدَ اللّٰه۔ وَ اللّٰه لَايَهدِی الْقَوْمَ ...

اسلامی اتحاد وقت کی سب سے اہم ضرورت

اسلامی اتحاد وقت کی سب سے اہم ضرورت
    تہران میں تین دنوں سے جاری بائیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس، کل رات اختتام پذیر ہوئی۔ اس کانفرنس میں دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے علماء اوردانشوروں نے شرکت کی ۔ کانفرنس کے شرکا‏ء نے اپنے اختتامی بیان میں اسلامی اشتراکات کی ...

توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا

توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا
محترمہ زھرا گونزالس ایک امریکی  شیعہ مسلمان ہیں ۔ انہوں نے ایک مراسم بنام " جشنوارہ دختران آفتاب "  میں مغربی ممالک کی  مسلمان خواتین کے لیۓ  حجاب کے متعلق پائی  جانے والی مشکلات کے متعلق بات کرتے ہوۓ کہا مسلمان عورتیں یورپی ممالک میں خود ...

دین اور سکیولریزم ۔

دین اور سکیولریزم ۔
مقدمہ اول :سکیولریزم آج کی دنیا میں بحث کا ایک نہایت اھم موضوع بنا ہوا ہے مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اس مادی مکتب فکر کی حمایت میں عالمی سطح پر پروپگینڈا کیا جارہا ہے اور ديگر قوموں سمیت مسلمانوں کو بھی اس کی طرف متوجہ کیا جارہا ہے جبکہ یہ ایک اسلام ...

سيکولر طرز زندگي کا عام ہونا

سيکولر طرز زندگي  کا عام ہونا
گافسوس کا مقام ہے کہ گذشتہ دوصديوں سے زيادہ عرصے کے دوران مغربي سامراجي طاقتوں نے اسلامي ملکوں پر تسلط پر جما کر اپني زندگي کي روش کو بہت زيادہ رواج ديا اور يہ مسئلہ ان ملکوں ميں بہت سي برائيوں کے وجود ميں آنے کا سبب بنا - ايراني مفکر استاد رحيم  ...