اردو
Sunday 19th of May 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

کیا اس کلام کی سند روایت پر مبنی کوئی ضمانت ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ:" للمصیب اجران وللخاطی اجر واحد"

کیا اس کلام کی سند روایت پر مبنی کوئی ضمانت ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ:" للمصیب اجران وللخاطی اجر واحد"
 للمصیب اجران وللمخطی، اجر واحد" والی روایت، اہل سنت کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کی گئی ہے، اور شیعوں کے تقریبا تمام علماء نے بھی اسے قبول کیا ہے۔لیکن اصل حدیث پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یوں نقل کی گئی ہے:" من ...

روزے کی حالت میں ناک، کان یا آنکھ میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے؟

روزے کی حالت میں ناک، کان یا آنکھ میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں ناک، کان یا آنکھ میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے؟الف: مکروہ ہے اور اگر گلے تک پہنچ جائے تو روزہ باطل ہو جاتا ہے: امام خمینی، بہجت، رہبر، صافی۔ب: اگر نہ جانتا ہوں کہ دوا گلے تک پہنچے گی یا نہیں تو مکروہ ہے لیکن اگر جانتا ہو کہ گلے تک پہنچ ...

روز قیامت کیا ہوگا؟

روز قیامت کیا ہوگا؟
  سوال: عملی زندگی میں انسان کبھی مجبور ہوتا ہے اور کبھی بااختیار اور کبھی حقیقت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہوتی ہے۔ کیا جن باتوں میں وہ مجبور ہے روز قیامت اس سے ان باتوں کا حساب نہیں لیا جائے گا؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ دو چیزوں پر کوئی ...

کیا تمباکو نوشی شریعت کی نگاہ میں جائز ہے؟

کیا تمباکو نوشی شریعت کی نگاہ میں جائز ہے؟
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اور مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت (رہ) کے یہاں تمباکو نوشی جائز نہیں ہے۔آیت اللہ مکارم شیرازی: اگر تمباکو نوشی اہل علم کے نزدیک بدن کے لیے ضرر رساں ہو تو حرام ہے۔آیت اللہ مکارم شیرازی نے یہ واضح کیا ہے کہ سگریٹ سے بدن کو ...

سید زادی کی غیر سید سے شادی کے بارے میں مذہبِ آلِ ؑ محمد ؑ کیا کہتا ہے؟

سید زادی کی غیر سید سے شادی کے بارے میں مذہبِ آلِ ؑ محمد ؑ کیا کہتا ہے؟
ٓ السلام و علیکم ورحمۃ اللہ میر ا سوال یہ ہے کہ سید زادی کی غیر سید سے شادی کے بارے میں مذہبِ آلِ ؑ محمد ؑ کیا کہتا ہے۔ ذرا تفصیلی جواب دیں ۔ ابنا: علیکم السلامسید زادی کی شادی غیر سید کے ساتھ کرنے میں کوئی اشکال نہیں بشرطیکہ وہ شیعہ ہو۔ اسلام میں شیعہ ...

اگر هم خدا وند متعال سے عهد کریں که فلاں کام کو انجام نهیں دیں گے لیکن بعد میں اسے انجام دیں تو اس کا حکم کیا هے؟

اگر هم خدا وند متعال سے عهد کریں که فلاں کام کو انجام نهیں دیں گے لیکن بعد میں اسے انجام دیں تو اس کا حکم کیا هے؟
اگر کو ئی شخص (مراجع عظام کی تقلید کی توضیح المسائل میں درج شرائط کے ساتھـ )[1] خداوند متعال کے ساتھـ عهد کرے اور اس پر عمل نه کرے (اس میں کوئی فرق نهیں هے که کسی کام کو انجام دینے کے لئے عهد کیا هو یا کسی کام کو ترک کر نے کے لئے) اسے کفاره دینا چاهئے ، یعنی ...

علی سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟

علی  سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟
جواب :کسی نے اب تک اس راز سے پردہ نہیں اٹھایا۔ یعنی محبت علی  کے رموز و اسرار کے کشف کا کوئی فارمولا یا طریقہ اب تک ایجاد نہیں ہو سکا۔ محبوب میں کوئی ایسی شئے ہوتی ہے جو محب کو نہایت حسین و خوبصورت نظر آتی ہے جس سے وہ اس کی طرف کھنچتا چلا جاتا ہے۔ یہ جذب ...

زکوٰۃ کن چیزوں پر واجب ہوتی ہے ؟

زکوٰۃ کن چیزوں پر واجب ہوتی ہے ؟

زکوٰۃ ، سونا ، چاندی کے سکے ،گیہوں ،کھجور ، انگور ،اونٹ،گائے ،بکری وغیرہ پر واجب ہے

کتاب "مکیال المکارم" کے مطابق امام زمانہ کی باقی پیغمبروں کےساتھ کونسی شباھتیں ہیں؟

کتاب "مکیال المکارم" کے مطابق امام زمانہ کی باقی پیغمبروں کےساتھ کونسی شباھتیں ہیں؟
 اسلامی روایات  میں امام زماںہ (عج( کی بعض پیغمبروں کے ساتھ مادی اور معنوی شباھتیں موجود ہیں۔ ان  روایات کی کتاب "مکیال المکارم" میں جمع آوری کی گئی ہے۔ان میں سے بعض روایتیں جو کتاب مکیال المکارم اور دیگر کتب میں درج ہیں حسب  ذیل ہیں:۱۔ ...

حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى کی علت کیا تهی؟

حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى کی علت کیا تهی؟
حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى٬ حقیقت میں ایک فرد کی کسی فرد سے دشمنى نهیں هے- بلکه دو ثقافتوں اور دو فکروں کا اختلاف اورٹکراو هے- حضرت علی(ع) کے خلاف کینه٬ دشمنیوں اور مخالفتوں کی علت کو حضرت (ع) کی خصوصیتوں اور معیاروں اور معاویه کی خصوصیتوں اور صفات ...

آدم عليہ السلام كونسى جنت ميں تھے

آدم عليہ السلام كونسى جنت ميں تھے
اس سوال كے جواب ميں اس نكتے كى طرف متوجہ رہنا چاہئے كہ اگر چہ بعض نے كہا ہے كہ يہ وہى جنت تھى جو نيك اور پاك لوگوں كى وعدہ گاہ ہے ليكن ظاہر يہ ہے كہ يہ وہ بہشت نہ تھى بلكہ زمين كے سرسبز علاقوں ميں نعمات سے مالا مال ايك روح پر ورمقام تھا كيونكہ_ اوّل تو وہ ...

وحی کیا ھے؟

وحی کیا ھے؟
لغت میں وحی کے مختلف معانی بیان کئے گئے ھیں مثلاً اشارہ ،کتابت، نوشتہ، رسالہ، پیغام، مخفی کلام یا گفتگو اور مخفی اعلان۔ لیکن قرآن مجید نے وحی کے چار معانی بیان فرمائے ھیں۔ خفیہ اشارہ،  جیسے(فخرج علیٰ قومہ من المحراب فاوحی الیھم ان سبحوا بکرةً ...

انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں قیامت پر ایمان کے تربیتی اثرات کیا ھیں؟

انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں قیامت پر ایمان کے تربیتی اثرات کیا ھیں؟
قیامت پر ایمان کے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں گہرے اثرات ھوتے ھیں۔ ذیل میں ھم ان میں سے چند ایک کی طرف اشارہ کرتے ھیں: ۱۔ قیامت پر ایمان، انسان کو جرات اور شجاعت بخشتا ھے، اسے ایک ایسا انسان بنادیتا ھے کہ جو ایک مقدس اور الھی مقصد کی راہ ...

کیا نوروز اسلامی عید ہے؟

کیا نوروز اسلامی عید ہے؟
  عیدنو روز کی حقیقت اسلام کی نظر میں) تحقیق : سید عقیل حیدر زیدی المشہدی (از : کراچی) لفظ عید مادہ عود سے پلٹنے اور بازگشت کے معنیٰ میں ہے ،راغب اصفہانی کہتا ہے عود کسی چیز کی طرف ، اس سے منصرف ہونے کے بعد پلٹنا ہے ، چاہے یہ انصراف ذات کے لحاظ سے ہو یا ...

کیوں اسلام نے نوروز کی تائید کی ہے؟

کیوں اسلام نے نوروز کی تائید کی ہے؟
جب عید نوروز ہو تو غسل کرنا، نیا لباس پہننا، مہندی لگانا، حمام جانا، اچھی خوشبو استعمال کرنا۔ اس کے بعد فرمایا: مستحب ہے عید نوروز کے دن روزہ رکھنا، اور نماز ظہر و عصر کے بعد چار رکعت نماز ادا کرنا دو دو رکعتیں کر کے، جس کی پہلی رکعت میں حمد کے بعد دس ...

آلِ محمد سے کیا مراد ہے؟

آلِ محمد سے کیا مراد ہے؟
ناصبی دعویٰ کہ "آلِ محمد" سے مراد "پوری امت" ہے چونکہ درود سے بھی آلِ محمد کی فضییلت ثابت ہوتی ہے جس سے ہر انسان کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب اتنے افضل اور اعلیٰ لوگ موجود تھے تو پھر امت نے انہیں حکومت کیوں نہ دی؟ جبکہ علم شجاعت، زہد، تقویٰ اور ...

کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟

کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟
جب تشدد اسلام کے نام پر کیا جائے تو کرنے والے اکثر یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ مسلمانوں کو کبھی دیگر مذاہب کے پیروکاروں بالخصوص یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا مقصود ہی نہیں تھا۔ وہ قرآن کی ایسی آیات کا مسلسل حوالہ دیتے رہتے ہیں جن کے ...

کیوں شیعہ مٹی پر سجدہ کرتے ہیں ؟

کیوں شیعہ مٹی پر سجدہ کرتے ہیں ؟
پیغمبراکرم (ص) نے فرمایا : جعلت لی الارض مسجداً وطھوراً (١)خداوند عالم نے میرے لئے زمین کو سجدہ گاہ (سجدہ کرنے کی جگہ ) اور پاکی کا وسیلہ قرار دیاہے ۔ یعنی سجدہ زمین اور ہر اس چیز کے اوپر جس پر کلمہ ''زمین '' لغت ،عرف اورشرع میں صادق آجائے ،انجام پانا ...

قرآن میں کیا ہے؟ (۱)

قرآن میں کیا ہے؟ (۱)
"لا رطب ولا یابس الا فی کتاب مبین"  آپ نے اپنی زندگی میں یہ آیت بہت بار سنی ہوگی ۔ہم میں میں سے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ کوئی خشک و تر یعنی دنیا کی کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو قرآن میں نہ ہو۔ اس کے بارے میں سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ ...

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و الہ) نے حدیث سفینہ میں اپنے اہل بیت کو کشتی نوح سے کیوں تشبیہ دی ہے؟

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و الہ) نے حدیث سفینہ میں اپنے اہل بیت کو کشتی نوح سے کیوں تشبیہ دی ہے؟
 اہل بیت (علیہم السلام ) کو کشتی نوح سے اس لئے تشبیہ دی گئی ہے کیونکہ جو بھی کشتی نوح پر سوار ہوگیا وہ غرق اور ہلاک ہونے سے نجات پاگیا اور جو سوار نہیں ہوا وہ اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی غرق و ہلاک ہوگیا۔ یہی بات اہل بیت (علیہم السلام ) کے متعلق ہے ...