مهربانی کر کے مندرجه ذیل مطلب کے بارے میں وضاحت فرمائیے: قرآن مجید میں بهشت کی وسعت کے بارے میں پائے جانے والی توصیف میں آشکار تناقص پایا جاسکتا هے۔ قرآن مجید کے آل عمران کی آیت نمبر ۱۳۳ میں خداوندمتعال ارشاد فرماتا هے که " بهشت کی وسعت زمین و آسمانوں ...
سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۱۷ میں ارشاد ھو تا ہے:" پیغمبر، یہ آپ سے محترم مہینوں کے جہاد کے بارے میں سوال کرتے ہیں تو آپ کہد یجئے کہ ان میں جنگ کرنا گناہ کبیرہ ہے اور راہ خدا سے روکنا خدا اور مسجدالحرام کی حرمت کا انکار ہے اور اہل مسجدالحرام کا وہاں سے نکال ...
تفخیم کے معنی ھیں حرف کو موٹا بنا کر ادا کرنا ۔ترقیق کے معنی ھیں حرف کو ھلکا بنا کر ادا کرنا ۔ایسا صرف دو حرف میں ھوتا ھے ۔ل۔ ر" ر" میں تفخیم کی چند صورتیںر۔ پر زبر ھو جیسے " رحمن "ر۔ پر پیش ھو جیسے" نصر اللہ "ر ۔ ساکن ھو لیکن اس کے ماقبل حرف پر زبر ھو ...
ہم سورہ آل عمران میں پڑھتے ہیں: < ہُوَ الَّذِی اٴَنْزَلَ عَلَیْکَ الْکِتَابَ مِنْہُ آیَاتٌ مُحْکَمَاتٌ ہُنَّ اٴُمُّ الْکِتَابِ وَاٴُخَرُ مُتَشَابِہَاتٌ> (1)
"اس نے آپ پر وہ کتاب نازل کی ہے جس میں سے کچھ آیتیں محکم ہیں جو اصل کتاب ہیں اور کچھ متشابہ ...
عربی : ربّنا تقبّل منّا انّک انت السمیع العلیم ( سورہ بقرہ آیة نمبر 15 )
اردو : اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں کو) جاننے والا ہے ۔
تشریح: جب حضرت ابراھیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کعبہ ...
سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۱۴میں دنیوی مظاہر سے محبت کرنے کی سرزنش کی گئی ہے اور اسے حقیر امور میں شمار کیا گیا - اسی آیہ شریفہ میں اس قسم کے مظاہر کی کچھ مثالیں پیش کی گئی ہیں، جن میں: عورت، اولاد، سونے چاندی کے ڈھیر، تندرست گھوڑے، چوپائے اور کھیتیاں ...
وَ عَلَمَ اٰدَمَ الاَسْمَآءَ کُلَهاثُمَ عَرَضَهم عَلَی الْمَلٰئِكَةِ فَقَالَ اَنْبِئُوْنِیْ بِاَسْمَآءِ هوءُلآَءِ اِنْ کُنْتُم صٰدِقِیْنَ (31).اور اس نےآدم کو وہ تمام نام سکھادیئے پھر اُن اشخاص کو فرشتوِ کےسامنےپیش کرکے فرمایابتاؤمجھےان ...
اھل بيت کي عظمت کا اندازہ اس بات سے لگايا جا سکتا ہے کہ قرآن مجيد کى بے شمار آيات ہيں جو اھل بيت اطہارعليہم السلام کے فضائل و مناقب کے گرد گھوم رہى ہيں اور انہيں حضرات معصمومين عليہم السلام کے کردار کے مختلف پہلووں کى طرف اشارہ کر رہى ہيں بلکہ بعض ...
مالک کائنات نے اپنے نمائندوں کى نمائندگى کے اثبات کے لیے مختلف ذرايع اختيار کئے ہيں اور ہر نبى کو کوئى نہ کوئي ايسا کمال دے کر بھيجا ہے کہ جس سے اس کا امتياز ثابت ہو جائے اور اس دور کے سارے افراد کو يہ محسوس ہو جائے کہ يہ فوق البشر طاقت کا حامل ہے اور ...
عید الاضحی کے موقعہ پر دوست احباب کو عید مبارک کہنے کیلئے جب میں نے اپنے ایک مہربان استاد کو فون کیا تو پتہ چلا کہ انہیں کچھ عرصہ پہلے زبان پر فالج کا حملہ ہوا ہے آپ بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر بھی رہے۔ آجکل وہ نیشنل ڈیفنس ...
بسم الله الرحمن الرحیم ،ونرید ان نمن علی الذین استضعفوا فی الارض ونجعلهم آئمة ونجعلهم الوارثین ؛ترجمہ :ہم یہ چاہتے ہیں کہ جن لوگوں کو زمین میں کمزوربنادیا گیا ہے ان پر احسان کریں اور انہیں لوگوں کا پیشوا بنائیں اورزمین کا وارث قراردیں ۔تفسیراس سے ...
قرآن کي نظر ميں تاريخ حصول علم و دانش اور انسانوں کے لئے غور و فکر کے ديگر ذرائع ميں سے ايک ذريعہ ھے قرآن نے انسانوں کو غور و فکر کرنے کي دعوت دي ھے اس کے ساتھ ھي اس نے غور و فکر کے منابع بھي ان کے سامنے پيش کئے ھيں۔قرآن نے مختلف آيات ميں انسانوں کو ...
قرآن کے اسماء کو بیان فرمائیے۔
ایک مختصر
قرآن مجید کے لئے بهت سے اسماء ذکر کئے گئے هیں اور مسلمانوں کے درمیان ان میں سے صرف بعض هی مشهور هیں۔ البته بعض الفاظ قرآن میں قرآن کی صفت کے عنوان سے ذکر هوئے هیں لیکن ان کو قرآن کے نام کے طور پر استعمال کیا ...
دوسرے ادیان کے پیروں کے ساتھـ مسلمانوں کے صلح آمیز سلوک کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه کیا هے؟
ایک مختصر
"پرامن مذهبى بقائے باهمى" اسلام کا ایک بنیادى نظریه هے اور قرآان مجید کى متعدد آیات نے اس نظریه کى گوناگون صورتوں میں اور صراحت کے ساتھـ تاکید ...
فظ " الحی القیوم " قرآن مجید کے کسی سوره میں آیا هے ؟
ایک مختصر
"الحی القیوم" خداوند متعال کی صفات میں سے دو صفتیں هیں ـ "الحی" زنده کے معنی میں اور "القیوم" خود سے قائم اور دوسروں کی تشخیص دینے والے کے معنی میں هےـ یه دو صفتیں قرآن مجید کی تین ایات میں ...
قرآن مجید کے کتنے سورے حیوانوں کے نام پر هیں؟
ایک مختصر
تفصیلی جواب...
تفصیلی جوابات
قرآن مجید میں مندرجه ذیل پانچ سورے ایسے هیں جو حیوانوں کے نام پر هیں:
1ـ سوره بقره(گائے)، 2ـ سوره نحل(شهد کى مکھى)، 3ـ سوره نمل(جیونٹى)، 4ـ سوره عنکبوت(مکڑى)، 5ـ سوره ...
ہمارا عقیدہ ہے کہ الله نے عالم انسانیت کی ہدایت کے لئے بہت سی آسمانی کتابیں بھیجیں جیسے صحف ابراہیم ، صحف نوح، توریت، انجیل اور ان میں سب سے جامع قرآن کریم ہے ۔ اگر یہ کتابیں نازل نہ ہوتیں تو انسان الله کی معرفت اور عبادت میں بہت سے غلطیوں کا شکار ہو ...
اسلام میں خواتین کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپیش نظررکھنا ضروری ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کیا ہے جب باپ اپنی بیٹی کو زندہ دفن کردیتاتھا اوراس جلادیت کو اپنے لیے باعث عزت وشرافت تصورکرتاتھا عورت دنیاکے ہرسماج میں ...
قرآن مجيد نے اتحاد اور اختلاف کے موضوع کو تفصيل کے ساتھ بيان کيا ہے ، ايک طرف يہ کہ اس نے تاريخ انساني ميں اختلاف کے نتائج کو علل اور وجوہات کے ساتھ ذکر کرکے اس کے مٹانے کے طريقہ کو پيش کيا ہے دوسري طرف وحدت کے مسئلہ کو ہمبستگي کي راہ اور اصول کي ...