اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

لبنان كے شہر طرابلس كے دارالافتاء كے عہديداروں سے سوئٹزرلينڈ كے وفد كی ملاقات

لبنان كے شہر طرابلس كے دارالافتاء كے عہديداروں سے سوئٹزرلينڈ كے وفد كی ملاقات

فن و ثقافت گروپ: سوئٹزرلينڈ كے ايك وفد نے ۷ مارچ كو لبنان كے شمالی شہر طرابلس كے دارالافتاء كے عہديداروں سے ملاقات كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بيروت میں سوئٹزرلينڈ كے سفير، اس ملك كے وزارت خارجہ كے نمائندے، مشرقی وسطی كے اسٹریٹجك مطالعاتی سنٹر كے سربراہ "طرابلس كے مفتی كے دفتر كے انچارج اور طرابلس كے دفتر اوقاف كے سربراہ اس ملاقات میں موجود تھے۔

اس ملاقات میں اسلام، اسلام اور مغرب كے مابين گفتگو كی اہميت پر تاكيد میں سوئٹزرلينڈ كا كردار، غزہ میں صہونی مظالم كا جائزہ لينے كے لئے كمیٹی كی تشكيل كے لئے سوئٹزرلينڈ كی درخواست اور غزہ كی پٹی میں امداد بھيجنے میں اس ملك كی حمايت جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے۔

549849

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یافا میں صیہونیوں کی جانب سے مسلمانوں کی قبروں کی ...
فرانس کے شہر اوزز میں ایک نئی مسجد کی تعمیر
حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی اسلام دشمن سازش
ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...
لیبیا کی فوج کی پیشقدمی
افغانستان: 20 طالبان دہشتگرد ہلاک
فتوے باز تکفیری آج گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں ...
قرآن سوزی پر او آئی سی كی خاموشی ناقابل قبول ہے

 
user comment