بين الاقوامی گروپ: ہنگری كے دارالحكومت "بوداپسٹ" میں چارسوسال كے بعد پہلی مسجد تعمير كی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے timeturk كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہنگری میں تقريباً ۴۰۰ سال قبل عثمان دور حكومت كے بعد سے ليكر ابھی تك اس ملك كے چاليس ہزار مسلمانوں كے لئے كوئی مسجد تعمير نہیں كی گئی ہے۔
ہنگری كی جمعيت اسلامی "صلح وخير" نے بوداپسٹ شہر كی ميونسل كمیٹی سے مذاكرات كرتے ہوئے اس ملك میں پہلی مسجد كی تعمير كے لئے ايك زمين خريدی ہے۔
source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=581165