حجۃ الاسلام يوسفی پور
سماجی گروپ: حوزہ علمیہ كے نامور اسكالر نے كہا ہے كہ حقائق كو درك كرنے كا بہترين ذريعہ قرآن مجيد ہی ہے۔
بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حوزہ علمیہ كے نامور اسكالر جناب حجۃ الاسلام والمسلمين يوسفی پور نے ايك علمی نشست میں گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ رسول خدا(ص) امی تھے اور جس زمانہ میں انہوں نے قرآن مجيد كو پيش كيا ہے اس زمانہ میں صرف ۱۷ مرد اور ايك عورت پڑھے لكھے تھے۔
حجۃ الاسلام والمسلمين يوسفی پور نے مزيد كہا كہ حقائق كو درك كرنے كا بہترين ذريعہ قرآن مجيد ہی ہے۔
source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=645093